01/03/2026
🚨 رمضان کا دوسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے! 🚨
📿 یہ عشرہ مغفرت کا ہے!
🤲 گناہوں سے پاک ہونے کا سنہری موقع!
💔 کل دیر ہو جائے گی!
آج ہی توبہ کریں!
آج ہی استغفار کریں!
اپنے رب سے مانگیں!
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِن كُلِّ ذَنبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
⏰ وقت ضائع نہ کریں - موت یقینی ہے!