07/08/2026
﷽
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🤍
جمعہ مبارک! 🌙✨
یا اللہ! اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما، دلوں کو سکون عطا فرما، رزق میں برکت دے، اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ آمین۔ 🤲💚
"بے شک اللہ ہی دلوں کو سکون دینے والا ہے۔" 🌿🕊️
جمعہ مبارک ❤️