12/08/2026
آپ نے وہ کہانی تو سُنی ہو گی کہ ایک بندے کو وراثت میں ایک مرلہ جگہ ملتی ہے اور وہ مستری کو فون کر کے بولتا ہے مکان بنانا ہےاور ساتھ ہی بولتا ہے نقشہ بھی تیار ہو گیا ہے۔ دو تین کمرے بتاتا ہے صحن بتاتا ہے۔مستری اُس کا مذاق اُڑاتا ہے کہ ایک مرلے میں کیسے ممکن ہے۔آج بلیو ایریا سے گزرتے اس پلازے کو دیکھ کر خیال آیا کہ وہ انتہائی نکما مستری تھا جس سے ایک مرلے پہ گھر نہیں بنا۔یہاں تو اتنی اتنی جگہ پہ پلازے بھی بنا رہے ہیں ڈویلپرز۔۔۔
فیصل احمد