Habib Town

Habib Town For Buy Sale
0342-9000 945 What'sapp
0331-600 2559 Having easiest and high-way access from main Islamabad (Zero Point).

Habib Town ( Project Of BinHabib Builders) Beautifully Located On Main CPEC Interchange, With Just Few Steps away from Islamabad Airport, Motorway and Ring Road(coming future).

Great Work
28/12/2021

Great Work

Amazing 😍
23/12/2021

Amazing 😍

Beautiful house
17/12/2021

Beautiful house

Wonderful design
15/12/2021

Wonderful design

 ۔؟میچیورٹی کیا ہے ؟میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں...
30/11/2021

۔؟

میچیورٹی کیا ہے ؟
میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟

‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ " Yes I'm....
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

یاد رکھیں۔۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے،
نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..

یاد رکھیں،
آپ کو تلخ نہیں ہونا،
آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا،
جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔
آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔
اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔

آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں،
لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔
مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔
مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔
چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔
اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔
زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں،
روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔

"رب کا بندہ بننے کی کوشش کریں"
بندہِ مومن۔۔۔
یعنی ایک بہترین انسان

26/09/2021

رزق کی تلاش میں اگر رزق دینے والا ہی یاد نہ رھا تو پھر سواے اندھیروں اور ٹھوکروں کے کچھ نہیں

24/09/2021
17/06/2021

Habib Town Coming Soon..!!!
🔜🔜🔜🔜
Binhabib Builder's

مین قومی شاہراہوں CPEC, راولپنڈی رنگ روڈ  موٹروے M1 اور نیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے منسلک۔اسلام آباد سے 15 منٹ  کے فاصلے...
24/03/2021

مین قومی شاہراہوں CPEC, راولپنڈی رنگ روڈ موٹروے M1 اور نیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے منسلک۔
اسلام آباد سے 15 منٹ کے فاصلے پر۔
پر آسائش اور جدید سہولیات

🏵 اسلام آباد کے نئے ایرپورٹ سے نزدیک ترین۔
🏵 انڈر گراوؑنڈ الیکڑسٹی، سوئی گیس اینڈ سوریج سسٹم، ✅ مساجد، پلے گراونڈز، پارکس،سایئکلنگ ٹریکس، واٹرتھیم پارک، بوٹنگ کلب، ہاسپٹلز، اسکولز اور کالجزسے آراستہ۔
🏵 پانچ مرلہ، دس مرلہ، کنال کے پلاٹس پر مشتل ایک شاندار ہاوؑسنگ سوسائٹی
🏵 انتہائی مناسب قیمت، بکنگ صرف 10 فیصد سے۔بقیہ ادائگی 4 سال کی اقساط میں۔
🏵 🏵 🏵 🏵 🏵 🏵 🏵
پری لانچنگ کے رعائتی ریٹ پہ بکنگ کروائیں اور 4 ماہ میں پائیں ذبردست منافع۔
بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
Contact: 03429000945 Whatsapp/Call
0331-6002559
Office Address:G15 Markaz, Islamabad

Habib Town Beautifully Located On Main CPEC Interchange, With Just Few Steps away from Islamabad Airport, Motorway and R...
23/03/2021

Habib Town Beautifully Located On Main CPEC Interchange, With Just Few Steps away from Islamabad Airport, Motorway and Ring Road Junction (coming future). Having easiest and high-way access from main Islamabad (Zero Point).
Dealers and early birds Investors are to be Welcome.

💥For detail visit and booking:
contact:
0342-9000945 What'sapp
0331-6002559 💥

Habib Town a Master Planned urban society on Main C.P.E.C and RRR that is reflection of our earnest desire to offer stan...
23/03/2021

Habib Town a Master Planned urban society on Main C.P.E.C and RRR that is reflection of our earnest desire to offer standard quality of life for its residents. We employed all our experience, expertise and skills to create a combination of eco-friendly construction and luxury lifestyle all at an affordable price to best meet the needs, requirements and desire of the people we serve.

For More details visit and Booking
Contact:
0342-9000945 What'sapp
0331-6002559

Habib Town ( Project Of BinHabib Builders) Beautifully Located On Main CPEC Interchange, With Just Few Steps away from I...
16/03/2021

Habib Town ( Project Of BinHabib Builders) Beautifully Located On Main CPEC Interchange, With Just Few Steps away from Islamabad Airport, Motorway and Ring Road(coming future). Having easiest and high-way access from main Islamabad (Zero Point).
For More Information
Now
0342-9000 945 What'sap
0331-600 2559

Address

Islamabad

Telephone

+923316002559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share