16/06/2026
📢 اہم اعلان! 📢 برائے کوئلہ صارفین و ٹرانسپورٹر حضرات
17 جون سنہ 2026 سے لاکھڑا کول فیلڈ ضلع جام شورو اور جھمپیر کول فیلڈ ضلع ٹھٹھہ (ڈویژن حیدرآباد) کے کوئلہ کرایہ میں صادق آباد اور لودھراں کے لیے 200 روپے فی ٹن جبکہ پتوکی کے لیے 300 روپے فی ٹن کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
#کوئلہ #ٹرانسپورٹر #کھانوٹ #لاکھڑا #جھمپیر #حیدرآباد