Smart Tech Solutions

Smart Tech Solutions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smart Tech Solutions, Home Security Company, Gujranwala.

07/03/2026
06/03/2026

ایسے تو نہیں کرتے ناں بچے کے سامنے اس کے والد کی تذلیل کی جائے اس بچارے کے دانت تک توڑ دیں

اور جب وہ بچہ درمیان میں آئے تو تھپڑ مارتے ہو یہ کہاں کا انصاف ہے ؟

پھولنگر کے بازار میں نظر آنے والا شخص کھجور بیچتا ہے افطاری کے وقت میونسپل کمیٹی کے کچھ لوگ آئے کہنے لگے کہ اتنے پیسے دے دو

بندہ پہلے ہی پریشان تھا کہنے لگا پیسے نہیں ہیں تو وہ کہنے لگے چلو دو کلو کھجور تول دو

وہ کہنے لگا اتنی تو بچت نہیں ہے اس کے بعد جب یہ آگے بولا تو بولے تیری یہ اوقات ہمارے سامنے بولتا ہے تو اس بیچارے کو گھونسو لاتوں اور مکوں سے مارتے رہے

جب بچہ درمیان میں آیا تو اس کے منہ پہ تھپڑ مارتے رہے یہ بلدلیہ کے ملازمین کا حال ہے

بندہ اتنا سادہ کے جیب میں موبائل تک نہیں بیٹے کے سامنے باپ کو مارنا یہ کہاں کا انصاف ہے ۔

جب تنخواہ ملتی ہے اس پہ گزارا کرو حرام کے پیسوں سے قبر کیوں بھرنی ؟

مریم نواز اس پہ ایکشن لیں آپ تو سب کی ماں ہیں ناں اس بھائی کو انصاف دیں

19/10/2025

الحمدللّٰہ! تین ایسے فائدے جو آپ کو ہمارے علاوہ پورے
پاکستان سے کوئی ہول سیلر نہیں دے گا۔
1- قیمت سب سےکم. (ہر کیمرہ کا مارکیٹ ریٹ سے کم از کم دو ہزار کا فرق)
2-بل کی ادائیگی کام مکمل ہونے کے بعد.
3-دس دن کی مکمل کیش بیک وارنٹی.

الحمداللّٰہ!
24/09/2025

الحمداللّٰہ!

Address

Gujranwala
50252

Opening Hours

Monday 00:00 - 21:00
Tuesday 00:00 - 21:00
Wednesday 00:00 - 21:00
Thursday 00:00 - 21:00
Saturday 00:00 - 21:00
Sunday 00:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Tech Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share