Grow Happiness

Grow Happiness اس پیج میں باغبانی کے حوالے سے معلومات دی جاتی ہے۔ اس پیج کو بنانے کا مقصد باغبانی کو فروغ دینا۔
(4)

07/08/2026

Jumma Mubarak

السلام علیکم، آپ کے خیال میں رین للی میں یہ اچھی بات ہے یا بری ۔۔۔یہ ہر بار رنگ بدل کر پھول دیتی ہے۔۔ موسم اور ماحول کے ...
05/08/2026

السلام علیکم،
آپ کے خیال میں رین للی میں یہ اچھی بات ہے یا بری ۔۔۔یہ ہر بار رنگ بدل کر پھول دیتی ہے۔۔ موسم اور ماحول کے اثرات اس کو شاید ہلا کر رکھ دیتے ہیں اور یہ ہر بار اس کا پھول نئے روپ میں جنم لیتا۔۔۔
مجھے لگتا یہ Pride of Singapor ہے۔
مگر وہ اتنا تیز اور شوخ تھا اور یہ کتنا پرسکون اور مدہم ہے۔۔
گذشتہ ہفتے نکلنے والے پھول کی تصویر پہلے کمنٹ میں پن کردیتی ہوں۔۔۔ دیکھیں ذرا

بنت محمد زاہد
گروہیپینس
Grow Happiness

السلام علیکم، کیا مزے دار بات ہوگئی آپ سب کے لیے۔۔یہ 4 سیڈ میں نے ایڈ کرنے تھے۔۔ یعنی 25 کا ایک سیڈ۔۔ اور میں نے سب میں ...
04/08/2026

السلام علیکم،
کیا مزے دار بات ہوگئی آپ سب کے لیے۔۔
یہ 4 سیڈ میں نے ایڈ کرنے تھے۔۔ یعنی 25 کا ایک سیڈ۔۔ اور میں نے سب میں 5 کردئیے۔۔ پتہ ہی نہیں چلا۔۔ اب تینوں ورائٹی جس نے لی انھیں میری طرف سے زائد بیج گفٹ تو بنتا ہے ۔۔ اسے کہتے ہیں نصیب۔۔۔
سب کو پیک کرکے بھیج دیا اور بعد میں یاد آیا۔۔ کمال ہوگیا ۔۔۔پوسٹ ایڈیٹ کردی۔۔۔
رب سوہنا ہمیں خوشیاں بانٹنے والا بنائے آمین۔۔

04/08/2026

Pim champoo rain lily
Grow Happiness

03/08/2026

Grandiflora Rain Lily
Grow Happiness

Send a message to learn more

Today Bloom..Beautiful Grandiflora..Subhan Allah..Grow Happiness
03/08/2026

Today Bloom..
Beautiful Grandiflora..
Subhan Allah..
Grow Happiness

03/08/2026

السلام علیکم،
اب آپ سب کی پرزور فرمائش پر سیڈز کے ساتھ ہم کھاد بھی اپنی لسٹ میں شامل کررہے ہیں۔۔

Available Stock:

1. Neem oil 60ml Rs 300

Each Pack 100 Rupees

2. Mustard cake 100 gm
3. Neem cake 100 gm
4. Bone meal 100 gm
5. Epsom Salt 100 gm
6. Humic acid 100 gm
7. NPK 15 45 45 100 gm
8. NPK 20 20 20 100 gm
9.Fungicid 50 gm

10. Osmocoto slow fertlizer 30 gm Rs 500

Alhamdulilah..

Grow Happiness

Beautiful Turandot Rain LilyMaa Shaa AllahGrow Happiness
02/08/2026

Beautiful Turandot Rain Lily
Maa Shaa Allah
Grow Happiness

Address

Gujranwala

Telephone

+923428465529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grow Happiness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category