C&WD B&R KMG

C&WD B&R KMG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from C&WD B&R KMG, Construction Company, Gilgit.

ماشاءاللہ تمام فیلڈ اسٹاف اپنے اپنے ایریاز میں بھرپور محنت کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ تاہم جہاں جہاں گاڑیوں کی آمد و رفت بحا...
30/01/2026

ماشاءاللہ تمام فیلڈ اسٹاف اپنے اپنے ایریاز میں بھرپور محنت کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ تاہم جہاں جہاں گاڑیوں کی آمد و رفت بحال ہونے کے باوجود مزید بہتری کی ضرورت ہے، وہاں مٹی ڈالنے اور اضافی صفائی کا عمل جاری رکھا جائے۔

ڈرائیور حضرات، بالخصوص نالہ جات میں کام کرنے والے ڈرائیوروں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، محکمہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں، اور سڑکوں پر کام کرنے والے اسٹاف سے بھرپور تعاون کریں۔

29/01/2026
:برفباری اپڈیٹ ۔۔و آج بروز 27 جنوری 2026 ضلع کھرمنگ میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک تقریباً  بالاٸی علاقوں6 ا...
27/01/2026

:برفباری اپڈیٹ ۔۔و

آج بروز 27 جنوری 2026 ضلع کھرمنگ میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک تقریباً بالاٸی علاقوں6 انچ برف پڑ چکی ہے جس کے باعث آمدورفت متاثر ہوئی مسافروں کی سہولت کے لیے ڈیپارٹمنٹ کا تمام عملہ موقع پر موجود ہے اور برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
ان شااللہ سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا جائے گا۔

🤲 دعا کریں، احتیاط کریں

افسوسناک خبر ۔استور کے سرحدی علاقے برزل ٹاپ  گلتری مورڈ کے قریب  دوران روڈ بحالی  پاکستان آرمی کا ایک آفیسر سمیت تین افر...
03/01/2026

افسوسناک خبر ۔
استور کے سرحدی علاقے برزل ٹاپ گلتری مورڈ کے قریب دوران روڈ بحالی پاکستان آرمی کا ایک آفیسر سمیت تین افراد برفانی ٹوڈے تلے دب کے شہید ہوئے ہیں
تفصیلات کے مطابق برزل ٹاپ سے منی مرگ ہیڈ کوارٹر کی جانب جانے والی سڑک سے برف ہٹانے کا کام جاری تھا رات کے وقت گلتری موڑ کے قریب برفانی تودہ گرا جہاں کام کرنے والے پاکستان آرمی کے ایک آفیسر ،ایک جوان سمیت سنو کٹر آپریٹر محمد عیسی خان جو محکمہ تعمیرات کا ملازم تھا برفانی تودہ تلے دب کر شہید ہوئے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ تمام شہدا کے درجات بلند کرئے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C&WD B&R KMG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share