Punjab agricultural lands sale and purchase

Punjab agricultural lands sale and purchase ضلع لیہ فتح پور
(2)

19/04/2025

1200سو ایکڑ زرعی نہری رقبہ فارسیل چسکا پارٹی کال نا کریں شکریہ
گھر ڈیرہ
سٹور
گیرج
خوبصورت کوٹھی
ٹرانسفرمر ذاتی
روڈ کا فرنٹ
نہر کا فرنٹ
کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ
لوکل ملکیی رقبہ
ڈیمانڈ 22لاکھ پر ایکڑ
پانی میٹھا
اس میں سے کم رقبہ بھی مل جائے گا
لوکشین تحصیل چوبارہ ضلع لیہ
03078694089
Only visit

28/12/2024

25 ایکڑ کمرشل زمین برائے فروخت
فتح پور ضلع لیہ پنجاب 03078694089
میانوالی ملتان ایم ایم ہائی وے 6 ایکڑ فرنٹ
کارپٹ روڈ رقبہ کے اندر سے گزر رہی
فتح پور سے 4 کلومیٹر دور
فیکٹری کارخانہ کیلئے بہترین لوکیشن
ایک مالک
کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ
زیر زمین میٹھا پانی
وافر نہری پانی
سبزیات ، سورج مکھی، کپاس ، گندم کینو مالٹا
کجھور ، باغات کیلئے موزوں
موقع پر قبضہ
فوری رجسٹری فوری انتقال
ڈیری فارمنگ کیلئے موزوں لوکیشن
ڈیمانڈ 60 لاکھ فی ایکڑ final 40 sy 50 tk
انویسٹرز کیلئے گولڈن چانس
ایسا موقع روز نہیں ملتا

ہمارے پاس ملک بھر میں زرعی و کمرشل رقبہ خرید وفروخت کیلئے موجود ہیں۔
ہم غیر آباد زمین کی خریداری سے آبادکاری اور اس میں باغات اور ڈیری و ایگریکلچر فارمنگ تک تمام سروسز مہیا کرسکتے ہیں
مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ نمبر
03078694089
03130660231
#کمرشل

10/12/2024
10/12/2024

12 ایکڈ آباد+بارانی نہری رقبہ فارسیل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر
منکیرہ شہر کے بلکل کریب
ایک عدد کمرہ
جھنگ بھکر روڈ سے 12 ایکڈ نیچے
زیرے ذمین پانی کی گہرائی 14 فٹ نیچے فریش میتھا پانی
ایک ہی مالک کے نام پر ہے
نہری پانی نہری کھال ہے۔
اس میں گندم، چکندر، چاول کی کاشت ہوتا ہے
ڈیمانڈ 15 لاکھ پچاس ہزار روپے فی ایکڈ

10/12/2024

12 ایکڈ آباد نہری رقبہ فارسیل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر
فاصلہ منکیرہ شہر سے ایک کلومیٹر دور
نہر کے دونوں اطراف میں رقبہ ہے
نہری فرنٹ 5 ایکڈ کا
نہری موگا بھی ہے
نہری پانی ہے۔
سرکاری نہری راستہ
زیرے ذمین پانی کی گہرائی13 فٹ نیچے فریش میتھا پانی
4 آدمیوں کے نام پر ہے
ریکارڈ کلیر ہے
ڈیمانڈ 13 لاکھ پچاس ہزار روپے فی ایکڈ

10/12/2024

14.5 ایکڈ آباد نہری رقبہ فارسیل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر
رقبہ اندرون شہر منکیرہ کے اندر واقع ہے۔
سارا رقبہ ہموار رقبہ ہے
درخت بے شمار لگا ہوا ہے
رقبہ تقسیم شدہ واحد کھاتہ ہے
ایک ہی مالک کے نام پر ہے
مینول ریکارڈ ہے۔
سرکاری سولنگ 2عدد گلی موجود ہے
جھنگ بھکر روڈ، کے نزدیک ابادی کے اندر
ذیرے زمین پانی کی گہرائی 12 فٹ نیچے فریش میتھا پانی
رجسٹری انتقال ہے۔
نہری کھال ہے۔
ڈیمانڈ 25 لاکھ روپے فی ایکڈ

07/12/2024

*اللہ بہتررزق دینے والا ہے*
*222 ایکڑ زرعی رقبہ برائے فروخت*
(ساخت نہری)
1۔ضلع بھکر
2۔تحصیل کلورکوٹ
3۔سنگل اونر جدی
4۔رجسٹری انتقال مالکیتی مینول ریکارڈ سرکاری راستہ موجود
5۔تین دن کا نہری پانی۔نیچے کا پانی شرطیہ گارنٹی میٹھا۔دو ٹیوب ویل لگے ہوئے ہیں۔ایک سو بیس ایکڑ کو پانی لگتا ہے۔اور سو ایکڑ بلکل لیول زمین ہے۔اس کو پانی موقعے پر نہیں لگ رہا۔اگر چاہیں تو لگا سکتے ہیں۔سو ایکڑ بلکل لیول شوقیہ رکھی ہوئی۔
6۔ڈیرہ بنا ہوا۔بجلی نہیں یے۔گنا۔کپاس۔مونگی۔چنا۔گوارا۔گندم کی فصل کاشت ہوتی ہے
*ڈیمانڈ آٹھارہ لاکھ پر ایکڑ*
نوٹ ریکوسٹ پر ویڈیو مل جائے گی

03/12/2024
Raksha body hole sale Lene wale ahjoo03130660231
29/11/2024

Raksha body hole sale
Lene wale ahjoo
03130660231

ہول سیل پر رکشہ باڈی دستیاب ہے   اس میں اپ لے سکتے ہیں اور ارڈر پر تیار کروا سکتے ہیں 9 سیٹر چنچی رکشہ 252000 مکمل لوڈر ...
29/11/2024

ہول سیل پر رکشہ باڈی دستیاب ہے
اس میں اپ لے سکتے ہیں اور ارڈر پر تیار کروا سکتے ہیں
9 سیٹر چنچی رکشہ 252000
مکمل لوڈر رکشہ 265000
مکمل فریم یا پھٹہ 206000
فوٹو میں اپ دیکھ سکتے ہیں اور اپ ہماری فیکٹری میں وزٹ کر سکتے ہیں اور ان لائن کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر کے اپ ارڈر دے سکتے ہیں اور اپ کو اگر ارجنٹ چاہیے وہ بھی اپ کو مل جائیں گے
عبدالرحمان
رابطہ نمبر 03130660231
لوکیشن فتح پور لیہ

21/11/2024
21/11/2024

السلام علیکم سر یہ چھ کا رقبہ فار سیل ہے ڈسٹرکٹ لیہ اگے فتح پور سے پانچ پانچ چھ کلومیٹر کے فاصلے پر 22 اڈے سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر یہ موجود مکمل زرخیز رقبہ اباد رقبہ گھر ڈیرا بنا ہوا ہے شمشی ٹیوب ویل لگا ہوا ہے۔
اس کی ڈیمانڈ م40 لاکھ ہے لیکن کچھ کم ہو جائے گی یعنی کہ کوئی نہ 35 36 تک مل سکتے ہیں
03130660231
03078694089

Address

District Layyah Fateh Pur
Fatehpur
31050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab agricultural lands sale and purchase posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share