30/07/2026
جناب #سیٹھ #عامر #لطیف نے #جند #اعوان گاؤں میں ہماری خدمات حاصل کرتے ہوئے اپنے گھر کا خوبصورت 3ڈی ایلیویشن تیار کروایا۔ چونکہ کلائنٹ سنگل سٹوری گھر تعمیر کرنا چاہتے تھے، اس لیے ڈیزائن کی پیچیدگی محدود تھی۔ ہم نے مختلف ڈیزائن تیار کیے اور آخر کار یہ ایلیویشن منتخب ہوا۔ نقشہ سازی کے دوران، ہم ہمیشہ کلائنٹ کی ضروریات کو اولین ترجیح دیتے ہیں، جو کہ ان کا بنیادی حق ہے۔
برائے رابطہ
0332 5890467
03490211591
Aj Architects & Builders نقشہ نویس اینڈ بلڈرز
First floor UBL gondal plaza dhudial district chakwal