Dilshad Qadir

Dilshad Qadir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dilshad Qadir, Construction Company, Dera Ghazi Khan.

جشن عید میلاد النبی ﷺ
26/08/2026

جشن عید میلاد النبی ﷺ

PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰🫡
14/08/2026

PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰🫡

پیارے دوست ــ شہید عاقب نواز 🇵🇰❤️کچھ رشتے خون سے نہیں، قربانی سے امر ہو جاتے ہیں۔میرا بھائ میرا دوست عاقب نواز وطن کی خا...
28/07/2026

پیارے دوست ــ شہید عاقب نواز 🇵🇰❤️
کچھ رشتے خون سے نہیں، قربانی سے امر ہو جاتے ہیں۔
میرا بھائ میرا دوست عاقب نواز وطن کی خاطر اپنی جان قربان کر کے ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا۔
عاقب!
تم ہم سے دور ضرور ہو گئے ہو،
مگر ہماری دعاؤں، یادوں اور دلوں میں ہمیشہ زندہ رہو گے۔
تم نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جان دی،
اور ہمیں ہمیشہ تم پر فخر رہے گا۔
شہادت موت نہیں، اللہ کے ہاں زندہ رہنے کا نام ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید عاقب نواز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️🇵🇰
تم نے وطن پر جان لٹا دی،
ہم تم پر فخر کرتے ہیں۔
DILSHAD QADIR
Pic_2022

"ALHMDULILLAH"مضبوط تعمیر، بروقت تکمیل 🏥 QADRI BUILDERS AND CONSTRUCTIONDILSHAD QADIR Call: 0326-7860810
26/07/2026

"ALHMDULILLAH"
مضبوط تعمیر، بروقت تکمیل 🏥
QADRI BUILDERS AND CONSTRUCTION
DILSHAD QADIR
Call: 0326-7860810

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilshad Qadir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share