02/08/2026
☀️ سولس (Solis) سولر انورٹر — جدید اور قابلِ اعتماد ٹیکنالوجی ⚡
سولر سسٹم کے لیے Solis Inverter ایک بہترین انتخاب ہے، جس میں جدید ڈسپلے اور آسان کنٹرول سسٹم موجود ہے۔
✅ واضح LCD ڈسپلے
✅ POWER، OPERATION اور ALARM انڈیکیٹرز
✅ ESC، UP، DOWN اور ENTER بٹن کے ذریعے آسان سیٹنگ
✅ انورٹر کی کارکردگی اور سسٹم کی معلومات ڈسپلے پر چیک کرنے کی سہولت
✅ Fault اور Alarm کی معلومات آسانی سے معلوم کی جا سکتی ہیں
✅ جدید سولر سسٹمز کے لیے بہترین انتخاب
اپنے سولر سسٹم کے لیے معیاری اور پروفیشنل انسٹالیشن کروائیں۔
📍 Minhas Solar Chakwal
👨🔧 Engineer Faisal Siddique