Green Thumb Pakistan

Green Thumb Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green Thumb Pakistan, Gardener, Bhakkar.
(1)

"Green Thumb Pakistan باغبانی، قدرتی زندگی اور سبز سوچ کا پیج ہے۔ یہاں آپ کو گھریلو گارڈننگ، اسلامی رہنمائی اور سبز پاکستان کے خواب کی تعبیر ایک جگہ پر ملے گی!"

13/07/2026

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ

Send a message to learn more

غرور کی ہوا اور عاجزی کی طاقتایک دن ایک دانا بزرگ اپنے بچوں کے ساتھ فٹبال کے میدان کے کنارے بیٹھے کھیل دیکھ رہے تھے۔ بچے...
12/07/2026

غرور کی ہوا اور عاجزی کی طاقت
ایک دن ایک دانا بزرگ اپنے بچوں کے ساتھ فٹبال کے میدان کے کنارے بیٹھے کھیل دیکھ رہے تھے۔ بچے بڑے شوق سے کھلاڑیوں کو فٹبال کے پیچھے دوڑتے اور اسے زور زور سے لاتیں مارتے دیکھ رہے تھے۔
بزرگ نے مسکرا کر بچوں سے پوچھا: "بیٹا! یہ لوگ اس فٹبال کو بار بار لات کیوں مار رہے ہیں؟"
بچوں نے جواب دیا: "بابا جان! یہ فٹبال کا کھیل ہے۔ گول کرنے کے لیے گیند کو لات مارنا ضروری ہوتا ہے، اسی لیے سب اسے کک لگاتے ہیں۔"
بزرگ نے پھر ایک سوال کیا: "اچھا، اگر اس فٹبال کی ہوا نکال دی جائے تو کیا پھر بھی لوگ اسے اسی طرح لاتیں ماریں گے؟"
بچوں نے فوراً کہا: "نہیں بابا جان! جب گیند میں ہوا ہی نہ ہو تو وہ کھیلنے کے قابل نہیں رہے گی، پھر کوئی اسے لات نہیں مارے گا۔"
بزرگ نے شفقت سے بچوں کی طرف دیکھا اور فرمایا:
"میرے بچو! یہی بات انسان کی زندگی پر بھی لاگو ہوتی ہے۔ جب انسان کے اندر غرور، تکبر اور انا کی ہوا بھر جاتی ہے تو لوگ اسے نیچا دکھانے، اس کی غلطیاں نکالنے اور اسے ٹھوکریں دینے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ لیکن جو شخص عاجزی، انکساری، اخلاق اور محنت کو اپنا لیتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کا مقام بلند کر دیتا ہے۔ پھر لوگ اسے ٹھوکریں نہیں مارتے بلکہ عزت دیتے ہیں، اس کی قدر کرتے ہیں اور اسے دلوں میں جگہ دیتے ہیں۔"
سبق:
غرور انسان کو دوسروں کی نظروں میں گرا دیتا ہے، جبکہ عاجزی انسان کو عزت، محبت اور بلندی عطا کرتی ہے۔ جو جتنا جھکتا ہے، وہ اتنا ہی بلند ہوتا ہے۔

12/07/2026

السلام علیکم دوستو بھکر شہر سے چکنمر 42،43 والے روڈ سے گذر ہوا جسکے دلکش سبز نظارے نے روح تک ٹھنڈک پہنچائی۔ انتظامیہ اور رقبہ مالکان قابل تحسین ہیں۔
سڑک کے دونوں کناروں پر سرسبز درخت، ٹھنڈی ہوا اور قدرت کے دلکش نظارے دل کو سکون دیتے ہیں۔
قدرت کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں اور یاد رکھیں کہ درخت ہماری زندگی، صحت اور آنے والی نسلوں کے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔
کاش کہ ہمارے بھکر کے سب لوگ جنکی زمینیں روڈ کے ساتھ ہیں اسی طرح ہریالی کریں۔ یا گورنمنٹ کوئی ایسا رول بناۓ کہ جنکے رقبے روڈ پہ ہیں وہ روڈ کنارے درخت لگائیں۔ ہریالی ٹھنڈک اور سایہ کے ساتھ ساتھ روڈ بارش کے کٹاؤ سے بھی محفوظ ہوگا۔


12/07/2026

جاہل کو تعریف سے قابو کیا جاسکتا ہے، باشعور کو نہیں۔ عقل مند کو اپنی قابلیت کا دوسروں سے بہتر پتا ہوتا ہے۔

ایک درخت لگائیں ہزاروں زندگیاں بچائیں
09/07/2026

ایک درخت لگائیں
ہزاروں زندگیاں بچائیں

09/07/2026

یہ خوبصورت ماحول قدرت کا دیا گیا تحفہ اور عظیم نعمت ہے اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے

04/06/2026

الحمدللہ میرے غریب خانے کا دلکش اور دل سوز ماحول۔

الحمدللہ
20/03/2026

الحمدللہ

ربَّنا ولك الحمدُ حمداً كثيراً طيباً مباركاً فيه
12/03/2026

ربَّنا ولك الحمدُ حمداً كثيراً طيباً مباركاً فيه

31/12/2025

السلام علیکم

Address

Bhakkar
3000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Thumb Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category