Bugti Solar installation

Bugti Solar installation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bugti Solar installation, Solar Energy Service, Barkhan.
(1)

میں روزانہ ویڈیو اپ لوڈ کرتا ہوں مزید اچھے ویڈیو اپ لوڈ کرتا رہو گا جن میں انویٹرسولر کے بارے سکھایا جائے گا نیز سولر سسٹم
https://chat.whatsapp.com/Ej72tvuKOzo0oBa8dLCi31
https://youtube.com/-kl1kd?si=4Tf1snBanARh8vM5

فریکوئنسی بڑھانے کا طریقہ دوستو وی ایف ڈی کی سیٹنگ میں فریکوئنسی کم یا زیادہ کس پیرامیٹر میں ہوتی ہیں مکمل طریقہ کار درج...
24/05/2026

فریکوئنسی بڑھانے کا طریقہ

دوستو وی ایف ڈی کی سیٹنگ میں فریکوئنسی کم یا زیادہ کس پیرامیٹر میں ہوتی ہیں مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے

سب سے پہلے پروگرام بٹن دبائیں P0 منتخب کریں ڈیٹا دبائیں اور P0.03 سلیکٹ کریں ڈیٹا دبائیں اندر 050.00 ہوگا آپ اس کو تبدیل کرکے جتنا مرضی زیادہ کرسکتے ہیں

اس کے بعد P0.04 کی سیٹنگ بھی اتنا سیٹ کریں جتنا P0.03 کیا تھا ورنہ فریکوئنسی P0.04 کے برابر رک جائیں گے آگے نہیں بڑھیں گے
کیوں کہ یہ پیرامیٹر اپر فریکوئنسی لمٹ ہوتی ہے

اسی طرح اگر کم کرنے ہوں تو پہلے P0.04 میں کم کریں بعد میں P0.03میں کریں اگر پہلے کم کرنے کیلئے P0.03 کی سیٹنگ پر ٹرائی کریں گے تو فریکوئنسی P0.04 میں سیٹ شدہ مقدار تک آکر رک جائیں گے مزید نیچے نہیں آئیں گے

اسی طرح اگر بڑھانے کیلئے پہلے P0.04 ٹرائی کریں گے تو P0.03والی سیٹ شدہ مقدار میں آکر رک جائیں گے مزید اوپر نہیں بڑھیں گے

اگر زیادہ کرنی ہوں پہلے P0.03میں بڑھائیں بعد میں P0.04 میں

اگر کم کرنے ہوں پہلے P0.04میں کم کریں بعد میں P0.03 میں

یاد رکھیں کہ موٹر اور لوڈ کی فریکوئنسی رینج اہمیت رکھتا ہے موٹر کی مقررہ فریکوئنسی سے زیادہ فریکوئنسی پر موٹر جل جائگا

اسی طرح کوئی اور چیز اگر اس کی گنجائش سے زیادہ فریکوئنسی دی جائیں تو وہ چیز خراب ہوگی

عام طور پر موٹریں 50 سے 60 فریکوئنسی کی ہوتی ہیں یہ ویلیو موٹر کی نیم پلیٹ پر لکھی ہوئی ہوگی اگر کسی موٹر پر واضح نہ لکھا ہوا ہو یا آپ کو معلوم نہ ہو تو اس کو 50 فریکوئنسی سے زیادہ چلانے پر موٹر کو نقصان ہوسکتا ہے

مزید تفصیلات کیلئے یوٹیوب چینل سرچ کریں
VFD INVT URDU
ہمارے پاس وی ایف ڈی انورٹر اردو کتاب ہے کوئی دوست لینا چاہے تو رابطہ کریں
03019801800

دوستو بہت سے لوگ VFD انورٹر سے 220 وولٹ پر گھریلو سامان چلانا چاہتے ہیں، لیکن فلٹر لگانے میں ہچکچاتے ہیں۔حالانکہ فلٹر لگ...
24/05/2026

دوستو بہت سے لوگ VFD انورٹر سے 220 وولٹ پر گھریلو سامان چلانا چاہتے ہیں، لیکن فلٹر لگانے میں ہچکچاتے ہیں۔
حالانکہ فلٹر لگانا کوئی فضول خرچ نہیں بلکہ آپ کے سامان کی حفاظت ہے۔
آسان مثال سے سمجھیں:
اگر سڑک بہت خراب ہو تو گاڑی ہلتی، آواز کرتی اور خراب بھی ہوسکتی ہے۔
لیکن جب سڑک ہموار ہو تو گاڑی آرام سے چلتی ہے۔
بالکل اسی طرح:
VFD کی آؤٹ پٹ سیدھی اور صاف بجلی نہیں ہوتی، اس میں جھٹکے ہوتے ہیں۔
یہ جھٹکے موٹر کیلئے تو ٹھیک ہیں لیکن گھریلو چیزوں کیلئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔
اسی لئے فلٹر لگایا جاتا ہے۔
فلٹر کیا کرتا ہے؟
فلٹر VFD کی کھردری بجلی کو نرم اور ہموار بنا دیتا ہے تاکہ:
✅ پنکھا آرام سے چلے
✅ فریج صحیح کام کرے
✅ LED/LCD محفوظ رہے
✅ چارجر گرم نہ ہو
✅ موٹر آواز نہ کرے
ایک اور آسان مثال:
جیسے گندے پانی کو فلٹر صاف کرتا ہے،
ویسے ہی یہ فلٹر بجلی کو صاف کرتا ہے۔
اگر فلٹر نہ لگائیں تو:
❌ چیزیں گرم ہوسکتی ہیں
❌ آواز کرسکتی ہیں
❌ صحیح پاور نہیں ملتی
❌ سامان خراب ہونے کا خطرہ رہتا ہے
اس لئے سمجھداری یہی ہے کہ:
فلٹر لگائیں اور VFD انورٹر سے 220 وولٹ پر اپنے نارمل سنگل فیز لوڈ آسانی سے چلائیں۔
تھوڑی سی احتیاط آپ کے مہنگے سامان کو محفوظ رکھتی ہے۔

اکثر دوست پوچھتے ہیں کہ یہ اردو سیٹنگ والی بک کہاں سے ملے گی؟یہ بک آپ کو کوئٹہ بلوچستان میں آسانی سے مل جائے گی۔آپ خود ج...
19/05/2026

اکثر دوست پوچھتے ہیں کہ یہ اردو سیٹنگ والی بک کہاں سے ملے گی؟

یہ بک آپ کو کوئٹہ بلوچستان میں آسانی سے مل جائے گی۔
آپ خود جا کر بھی خرید سکتے ہیں۔

📍 ایڈریس:
کبیر بلڈنگ، جناح روڈ، کوئٹہ
شاکر فوٹو اسٹینڈ والے کے پاس

اگر کوئی دوست خود لینے نہیں آ سکتا تو اس کے لیے ہم TCS یا Leopard کورئیر کے ذریعے بھی بک بھیج دیتے ہیں۔
کورئیر کے چارجز اور بک کی قیمت پہلے ادا کرنی ہوگی، پھر آپ کی بک روانہ کر دی جائے گی۔

💰 قیمت:
🌈 رنگین بک: 3500 روپے
📖 بلیک بک: 2500 روپے

آپ خود بھی لے سکتے ہیں اور آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔

یہ آسان اردو vfd انورٹر کتاب کے نام سے میں لکھی ہے اس میں وی ایف ڈی کے پیرا میٹر PE سےP0اورPbسےPc یہ سب گروپ لکھے ہیں۔او...
17/05/2026

یہ آسان اردو vfd انورٹر کتاب کے نام سے میں لکھی ہے اس میں وی ایف ڈی کے پیرا میٹر PE سےP0اورPbسےPc یہ سب گروپ لکھے ہیں۔اور VFD کے ڈایا گرام اور وی ایف ڈی میں آنے والے فالٹ سب اس بک میں شامل ہیں۔اس میں سولر انسٹالیشن کا طریقہ اور ساتھ ڈایا گرام موجود ہے ۔یہ کتاب پڑھنے اور سیکھنے میں بہت ہی آسان ہے۔ اسے ہر عام شخض پڑھ سکتا ہے۔ہمارے پاس یہ کتاب موجودہے اگرآپ میں سے کوئی دوست اس کتاب کو لینا چاہئے تو وہ ہم رابطہ کر کے اس کتاب کو حاصل کرسکتا ہے۔یہ بک 113صفعہ اور کل 226پیجز پر محید ہے۔اپنے دوستوں کو بتاتا چلوں کہ اگر آپ صاحب کےشہر میں ڈاکخانہ کی سہولت ہے تو اردو کتاب بھی ڈاکخانہ کے ذریعے بھیج سکتا ہوں .اس کتاب کی قیمت بلیک میں 2500 سو روپے ہیں۔ اگر رنگین کتاب لینا ہے تو کتاب قیمت 3500سو روپے ہیں یہ رقم جائیزکیش کرنے ہیں ۔آپ دوست کتاب لیناچاہیے ہیں تو بک کیلئے پہلے آڈر کرنا ہوگا۔
‎اوراس رابطہ نمبر03018910800 سے کتاب حاصل کریں۔شکریہ

14/05/2026

موٹر VFD پر کیوں نہیں چل رہی؟ | VFD سیٹنگ خراب یا موٹر خراب؟ مکمل حل

13/05/2026

Solar Information Urdu Book | CHF100A VFD Inverter Complete Urdu Guide | Solar VFD Book

13/05/2026

انورٹر پر پانی کا پریشر آگے پیچھے کیوں ہوتا ہے؟ مکمل حل | پریشر برابر کرنے کی سیٹنگ

13/05/2026

VFD INVT Uu Folte Solve

ہمارے پاس انورٹر اردو ترجمہ کےساتھ ہے کوئی بھائی لینا  چاہے تو وہ ہم سے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ‎03018910800‎
13/05/2026

ہمارے پاس انورٹر اردو ترجمہ کےساتھ ہے کوئی بھائی لینا
چاہے تو وہ ہم سے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
‎03018910800

12/05/2026

10 سولر پینل 585 واٹ اور 5.5KW VFD انورٹر کی مکمل سیٹنگ | ٹیوب ویل سولر سسٹم سیٹ اپ

ایک عام فالٹ ہے، لیکن ہر بار انورٹر خراب نہیں ہوتا۔📌 یہ فالٹ زیادہ تر تب آتا ہے جب:✔️ سنگل فیز پر موٹر چل رہی ہو✔️ ایمپئ...
10/05/2026

ایک عام فالٹ ہے، لیکن ہر بار انورٹر خراب نہیں ہوتا۔
📌 یہ فالٹ زیادہ تر تب آتا ہے جب:
✔️ سنگل فیز پر موٹر چل رہی ہو
✔️ ایمپئر سیٹنگ غلط ہو
✔️ موٹر ضرورت سے زیادہ لوڈ لے رہی ہو
🔧 آسان زبان میں سمجھیں:
انورٹر کے اندر موٹر کے ایمپئر کی ایک حد سیٹ ہوتی ہے۔
اگر موٹر اس حد سے زیادہ کرنٹ لے تو انورٹر خود کو بچانے کے لیے OC3 فالٹ دے دیتا ہے۔
📌 یہ سیٹنگ کہاں ہوتی ہے؟
PB گروپ میں ایک پیرامیٹر ہوتا ہے:
👉 PE02
یہ موٹر کے زیادہ سے زیادہ ایمپئر کی سیٹنگ ہے۔
✅ مثال نمبر 1:
اگر آپ کا انورٹر 6KW کا ہے تو اس کی PE02 سیٹنگ عموماً 15 سے 28 کے درمیان رکھی جاتی ہے۔
✅ مثال نمبر 2:
اگر انورٹر 8KW کا ہے تو PE02 کی ویلیو 18 سے 30 تک ہو سکتی ہے۔
⚠️ لیکن یاد رکھیں:
سیٹنگ ہمیشہ موٹر اور انورٹر کے حساب سے کریں، صرف اندازے سے زیادہ نہ بڑھائیں۔
🔧 آسان فارمولا:
موٹر جتنے KW کی ہو، اس کے حساب سے ایمپئر تھوڑا زیادہ رکھیں۔
📌 مثال:
اگر موٹر نارمل 18 ایمپئر لیتی ہے تو PE02 کو 20 یا 21 رکھ سکتے ہیں۔
❌ لیکن اگر آپ بلا وجہ 30 یا 35 کر دیں گے تو:
⚠️ موٹر اوورلوڈ ہو سکتی ہے
⚠️ انورٹر گرم ہو سکتا ہے
⚠️ اندرونی پارٹس خراب ہونے کا خطرہ ہوتا ہے
📌 ایک اور اہم بات:
اگر واپڈا سنگل فیز یا وولٹیج کم دے رہا ہو تو بھی OC3 فالٹ آ سکتا ہے، کیونکہ موٹر زیادہ کرنٹ کھینچنے لگتی ہے۔
✅ اس لیے پہلے یہ چیزیں ضرور چیک کریں:
✔️ وولٹیج ٹھیک ہے یا نہیں
✔️ موٹر جام تو نہیں
✔️ پانی کا لوڈ زیادہ تو نہیں
✔️ ایمپئر سیٹنگ درست ہے یا نہیں
اگر یہ سب ٹھیک ہوں تو پھر انورٹر کے اندر خرابی چیک کریں۔
اسلام علیکم
‎سرکیسے ہو آپ ٹھیک ہیں امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوگئے اچھا سر یہ سولر انفارمیشن اردو بک ہے اس بک میں سولر کے حوالے سےہر چیز موجود ہے۔اس اردوبک میں CHF100Aانورٹر کے تمام پیرامیٹر اس اردوکتاب میں موجود ہیں۔یعنی آپ کے ذہیں میں سولر وی ایف ڈی کے حوالے سے کوئی سوال بنتا ہے وہ اس اردو بک میں موجود ہے۔
‎یہ فہرست اردو وی ایف ڈی کتاب کی ہے اس فہرست سے کتاب پڑھنے میں آسانی ہو گئی۔ یہاں پر کوئی وی ایف ڈی سیٹنگ دیکھنا یا کوئی بھی فالٹ دیکھنے سے آسانی ہوگی اس فہرست میں سب کچھ لکھا گیا ہے۔ آپ آسانی سے وہ صعفہ دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں
‎یہ اردوکتاب کے کل 113صفعہ ہیں۔یہ اردو کتاب دونوں سائیڈ میں پرنٹ کیا گیا ہے۔ یہ کتاب کی کل 226 پیجز ہیں اس کتاب میں وی ایف ڈی انورٹر کی سیٹنگ ڈایا گرام اور وی ایف ڈی کے سارے فالٹ اور سولر پینلز کے ویرنگ کرنے کے طریقے اور ڈایا گرام موجود ہے اس اردو کتاب کو ہم سیل کر رہے ہیں۔ یہ کتاب رنگین اور بلیک دونوں سایز میں موجود ہے۔بلیک کتاب کی قیمت 2500سو روپے ہے اور رنگین کتاب 3500روپے کا ہے۔اگر کوئی دوست اس اردو بک کو لینا چاہئے تو وہ اس واٹس اپ نمبر03018910800 پر رابطہ کرکے اس اردو کتاب کو حاصل کرلے۔اور اس اردو بک کو پڑھے اور سولر کا کام آسانی سے سیکھے اس بک میں سیکھنے کیلئے بہت کچھ لکھا گیا ہے۔شکریہ

Address

Barkhan

Telephone

+923018910800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bugti Solar installation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bugti Solar installation:

Share