10/08/2026
🏗️ ایک اور کامیاب پروجیکٹ مکمل —
الحمدللہ، کوئٹہ، چمن میں MERF اور IRC کی شراکت داری سے ایک ہیلتھ سنٹر کی Solarization Project کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔
اس پروجیکٹ کی سائٹ پر کمپنی کے سپروائزر اور پارٹنر عطاء اللہ خان باسیوال نے ذاتی نگرانی میں کام کو مقررہ معیار کے مطابق مکمل کروایا، تمام ضروری سولر سسٹم کی تنصیب مکمل ہونے کے بعد ہیلتھ سنٹر کو متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا گیا۔
ہم MERF اور IRC کے اعتماد کے شکر گزار ہیں۔
M/S KING SAUD BUILDERS
Quality • Commitment • Professionalism