Punjab Forests Association

Call Directions

Punjab Forests Association Punjab Forests

21/10/2026

درخت چوری پر کنٹرول کرنا ہے تو پراسکیوشن سسٹم کو فوری بہتر کریں ہر کورٹ میں الگ پیروی کنندہ تعینات کرنا ہو گا۔
Azfar Zia _ Official

17/10/2026

جناب ۔ کینال سائیڈ کی ایک بیٹ ایریا جس میں ون سائیڈ 100 سے 150 برجی پر مشتمل ہوتا ہے خشک درخت عرصہ 15'20 سال سے پڑے مٹی کھا رہی ہے۔ اور اوپر سے بلخصوص جنوبی پنجاب میں 3,3 بیٹ ہائے کے چارج ہیں فارسٹ رینجرز کے پاس، موٹر سائیکل پانی سے نہیں چلتے ،گشت کے لیے ایک روپے کا پٹرول فراہم نہیں کیا جا رہا۔ الٹا کنونس الاؤنس کی کٹوتی بھی شروع ہے، نقصان درخت کیسے کنٹرول ہو گا ؟ 🤔
Marriyum Aurangzeb
Forestry and Wildlife Department, Punjab, Pakistan
Secretary Forestry, Wildlife & Fisheries, South Punjab, Multan
Azfar Zia _ Official
Layyah Forest
Punjab Forest Rangers
Mumtaz Ahmed Bhatti

14/10/2026

out Female rangers Forestry and Wildlife Department, Punjab, Pakistan

10/10/2026
06/10/2026

Chief Minister Punjab's Updates
Additional Chief Secretary
Forestry and Wildlife Department, Punjab, Pakistan
Chief Secretary Punjab

محکمہ ملازم کو کسی دوسرے زون ٹرانسفر نہیں کرسکتا جس سے ملازم کی سینیارٹی متاثر ہو۔ملازم محکمہ جنگلات میں بطور فاریسٹ رین...
16/09/2026

محکمہ ملازم کو کسی دوسرے زون ٹرانسفر نہیں کرسکتا جس سے ملازم کی سینیارٹی متاثر ہو۔
ملازم محکمہ جنگلات میں بطور فاریسٹ رینجرز اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا اور محکمہ نے میانوالی سے رحیم یار خان ملازم کا ٹرانسفر کردیا۔

ٹرانسفر آرڈر کو عدالت میں چیلنج کیا گیا اور مؤقف لیا کہ ملازم چھوٹا ملازم ہے لہذا مہنگائی کے دور میں دوسرے شہر نوکری کرنا ناممکن ہے ۔
مزید اگر ملازم کو دوسرے شہر ٹرانسفر کیا گیا تو ملازم کی سینیارٹی متاثر ہوگی۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد ٹرانسفر آرڈر معطل کرتے ہوئے محکمہ سے جواب طلب کرلیا ۔
اللہ نواز کھوسہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ۔ شکریہ

10/09/2026

سرکاری درخت چوری کے درج شدہ مقدمات کی پیروی اور ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے ہر تحصیل میں ایک پیروی کنندہ باقاعدہ تعینات کرنا بہت ضروری ہے

28/08/2026

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی آواز بننے پر ہم ملک محمد احمد صاحب سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتہائی مشکور ہیں ۔
Provincial Assembly of the Punjab

Address

Bahawalpur

Telephone

+923457041742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Forests Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share