29/05/2026
وزن بڑھانے کے لیے یہ گھریلو نسخہ آزمائیں 🌿🥛
اجزاء:
بادام
ناریل پاؤڈر
دودھ
چھوارے
ترکیب: بادام، ناریل پاؤڈر اور چھوارے دودھ میں اچھی طرح پکائیں۔
روزانہ ایک گلاس یہ دودھ پئیں اور ساتھ میں چھوارے کھائیں۔
استعمال: 15 دن مسلسل استعمال کریں۔
For more visit
https://youtube.com/?si=zic2FcHFWUbeehmZ