NPS Nomi Power Solutions

NPS Nomi Power Solutions Building Electrician, wiring diagram, solar installation plumbing service
📞03439731791

اہم اطلاعمیں صرف درج ذیل خدمات فراہم کرتا ہوں:- بلڈنگ الیکٹریکل وائرنگ اور انسٹالیشن- الیکٹریکل مینٹیننس- الیکٹریکل فالٹ...
04/08/2026

اہم اطلاع

میں صرف درج ذیل خدمات فراہم کرتا ہوں:

- بلڈنگ الیکٹریکل وائرنگ اور انسٹالیشن
- الیکٹریکل مینٹیننس
- الیکٹریکل فالٹس کی تشخیص (Fault Finding) اور مؤثر حل
- سولر سسٹم انسٹالیشن
- سولر سسٹم کی مینٹیننس اور ٹربل شوٹنگ

براہِ کرم کسی بھی ادارے یا کمپنی میں مستقل (Permanent) ملازمت کے لیے مجھ سے رابطہ نہ کریں۔

NPS Nomi Power Solutions
📞 03439731791

انورٹر پر 14 سولر پینل اور 7.5 HP  موٹر کی مکمل سیٹنگ اور وائرنگ ڈایا گرام سب سے پہلے 14 سولر اے گریڈ 585 واٹ اور 11/15k...
28/06/2026

انورٹر پر 14 سولر پینل اور 7.5 HP موٹر کی مکمل سیٹنگ اور وائرنگ ڈایا گرام

سب سے پہلے 14 سولر اے گریڈ 585 واٹ اور 11/15kw انورٹر درکار ہوگا سولر پینل ایک سیریز میں لگائیں اس کے بعد انورٹر کو RST میں سے RS یا RT پر سولر پینل کی طرف سے آنے والے وائر پلس اور مائنس لگائیں پلس وائر Rپر مائنس وائر Tپر لگائیں

اس کے بعد موٹر کا کیبل UVW پر کنیکٹ کریں اور وی ایف ڈی کی سیٹنگ کرکے چلائیں

انورٹر کی سیٹنگ میں موٹر پیرامیٹرز
P201 5.5kw
P202 50.00Hz
P203 1450rpm
P204 380V

اور پروٹیکشن پیرامیٹرز
Pb00 0
Pb01 1
Pb04 90
Pb05 50.00
Pb06 0

بیس 20 سولر پینل وائرنگ ڈایا گرام اور انورٹر کی مکمل سیٹنگ سب سے پہلے سولر پینلز کو سیریز میں کنیکشن کریں اور انورٹر کو ...
28/06/2026

بیس 20 سولر پینل وائرنگ ڈایا گرام اور انورٹر کی مکمل سیٹنگ

سب سے پہلے سولر پینلز کو سیریز میں کنیکشن کریں اور انورٹر کو ( آر-ٹی ) پر کنیکٹ کریں

اس کے بعد موٹر کی وائر آؤٹ پٹ ٹرمینل UVW پر لگائیں بعد میں اگر موٹر کی چکر الٹے ہوں تو UV کو آپس میں تبدیل کریں

پروگرام:
سب سے پہلے پروگرام بٹن دبائیں موٹر پیرامیٹرز درست کریں

P201 7.5kw
P202 50.00hz
P203 1450rpm
P204 380v

اس کے بعد پروٹیکشن گروپ کی سیٹنگ کریں

Pb00 0
Pb01 1
Pb02 2
Pb03 100
Pb04 070.0
Pb05 30.00
Pb06 0

یہ تمام پیرامیٹرز ٹھیک کرنے کے بعد 20 سولر پر 10 ایچ پی کی موٹر آسانی سے چل جائے گا اگر وولٹیج ناکافی ہوئے آپ کو لگے فریکوئنسی پوری نہیں ہورہی یا انڈر وولٹیج فالٹ آرہا ہے ٹرپ ہورہی ہے تو ماسٹر سیٹنگ PE میں کچھ پیرامیٹرز تبدیل کریں

PE password 40721

PE08 200
PE10 115

اس سے فالٹ Uu بھی ختم ہوگا اور پریشر یعنی موٹر کا اسپیڈ بڑھیگا

انورٹر پر 8 سولر پینل کنیکشن ڈایا گرام اور مکمل انورٹر کی 220 وولٹ سیٹنگ دوستوں جس طرح ڈایا گرام میں دکھایا گیا ہے اس طر...
26/06/2026

انورٹر پر 8 سولر پینل کنیکشن ڈایا گرام اور مکمل انورٹر کی 220 وولٹ سیٹنگ

دوستوں جس طرح ڈایا گرام میں دکھایا گیا ہے اس طرح 8 سولر ایک سیریز میں لگائیں

انورٹر کو پاور سپلائی دیں RT پر اس سے انورٹر آن ہو جائے گا اور اس کے بعد اس کی سیٹنگ کریں

سب سے پہلے جو کم وولٹیج کی وجہ سے poff فالٹ آرہا ہے اس کی سیٹنگ اور آؤٹ پٹ وولٹیج سیٹنگ کریں

پروگرام:
سب سے پہلے پروگرام بٹن دبائیں PE منتخب کریں ڈیٹا دبائیں اندر PE00 ہوگا پھر ڈیٹا انٹر دبائیں اندر سارے 0 ہوں گے پاسورڈ لکھیں 40721 ڈیٹا انٹر دبائیں PE01 ہوگا اس کو PE04 کریں ڈیٹا دبائیں اندر 380 ہوگا 220 کرکے ڈیٹا انٹر دبائیں اس کے ساتھ وولٹیج بھی 220 سیٹ ہوں گے اور کم وولٹیج کی وجہ سے جو فالٹ تھا وہ بھی ختم ہوگا

پی ای کی سیٹنگ کرنے کے بعد Pb کی سیٹنگ میں جائیں pb00 کی سیٹنگ 0 کریں Pb01 کی سیٹنگ بھی 0 سیٹ کریں pb05 کی سیٹنگ 0000 سیٹ کریں

اس کے بعد p011 کی سیٹنگ 5 سیکنڈ سیٹ کریں تاکہ فریکوئنسی جلدی پوری ہوں p014 کی سیٹنگ 12 پر سیٹ کریں اس سے آؤٹ پٹ فریکوئنسی مضبوط ہوں گے بلب وغیرہ فلکرنگ نہیں کریں گے

اور p201 لوڈ کے مطابق کلوواٹ سیٹ کریں اور p204 کو 220 پر سیٹ کریں

لوڈ کی کنیکشن انورٹر کی آؤٹ پٹ ٹرمینل UV یا UW پر لگائیں

اس سسٹم پر 3 کلوواٹ کا لوڈ بغیر بیٹریز کے دن کے وقت آسانی سے چلیگا

نوٹ
کسی بھی سولر سسٹم کو انسٹال کرنے کے ساتھ اس کی حفاظتی نظام کو ضرور مد نظر رکھیں مثال SPD اور پراپر ارتھ کا نظام بہتر طریقے سے اس کے ساتھ نصب کریں تاکہ کرنٹ لیکیج اور وولٹیج کے جھٹکوں سے کوئی جانی و مالی نقصان سے محفوظ رہ سکے

24/06/2026

Nauman Khan
Solar techniation
For installation and Maintenance
03439731791

ہدایت برائے سولر سسٹم تنصیبسولر سسٹم پر لاکھوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے کے بعد اس کی تنصیب ہمیشہ کسی ماہر اور تجربہ کار ...
21/06/2026

ہدایت برائے سولر سسٹم تنصیب
سولر سسٹم پر لاکھوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے کے بعد اس کی تنصیب ہمیشہ کسی ماہر اور تجربہ کار انسٹالر سے کروائیں۔ تنصیب کے لیے ایسی محفوظ اور مناسب جگہ کا انتخاب کریں جہاں زیادہ نمی، پانی کا خطرہ اور غیر ضروری گرد و غبار نہ ہو، جبکہ مناسب ہوا کی آمدورفت (Ventilation) موجود ہو تاکہ انورٹر اور بیٹریاں بہتر کارکردگی اور طویل عمر کے ساتھ کام کر سکیں۔ درست تنصیب نہ صرف نظام کی کارکردگی بڑھاتی ہے بلکہ آگ اور دیگر برقی خطرات سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔

15/06/2026

Finally

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923439731791

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque NPS Nomi Power Solutions publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager