17/02/2024
خیبر پختونخوا پولیس میں شمولیت کا شاندار موقع
کانسٹیبل (07-BPS) کی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان
آسامیوں کی ضلع دار تفصیل ایٹا کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ مجاز اتھارٹی آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کر سکتی ہے
کسی بھی آسامی کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے امیدوار کی ایٹا پر وفائل میں موجود شناختی کارڈ نمبر کی نادرا سے تصدیق لازمی ہے۔ تصدیق شدہ پروفائل کی دوبارہ تصدیق کی ضرورت نہیں
آن لائن درخواستیں www.etea.edu.pk پر مورخہ 18 فروری سے 03 مارچ 2024 تک جمع کرائیں۔