Jawad Painting Work - Jhelum

Jawad Painting Work - Jhelum Jhelum aur aas paas wall painting ka har qisam ka kaam kiya jata hai – distemper, emulsion, putty aur polish. Munasib rate, quality aur imandari ke sath.

Free estimate available. Call karein 03185362024

21/07/2026
14/07/2026

کسی کی بھی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش
ان بے غیرتوں کا شیوہ بن چکا ہے۔
کہیں بھی کسی پر کوئ بھی الزام دھر دیتے ہیں یہ سوچے سمجھے بغیر کہ سامنے والا کون ہے اور اس نے کس محنت سے یہ مقام حاصل کیا ہے۔
اگر رزق میرے رب کے ہاتھوں میں نا ہوتا تو یہ کب کا لوگوں کا رزق بند کر چکے ہوتے۔
اسی لئے میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ بھئ اپنے تجربے پر بات کریں کسی کی سنی سنائ یا سوشل میڈیا پر موجود اچھے برے کمنٹ پڑھ کر کسی کے بھی بارے کوئ رائے قائم نا کریں۔
ہوسکتا ہے کہ کسی کا تجربہ صیحیح نا ہوا ہو آپ کا ہوجائے آپ کو اس کی چیز پسند آجائے۔۔۔۔۔۔۔

🚨 جیلے کے بعد اب 50 سال پرانا 'جیدا لسی والا' نشانے پر... مشہور فوڈ ولاگر کو 10 کروڑ کا جھٹکا!

18 سال پرانے 'جیلہ فوڈ پوائنٹ' کو مبینہ طور پر بند کروانے کے بعد مشہور فوڈ ولاگر 'وکی پانڈا' نے اب لاہور کے 50 سال پرانے اور مشہور 'جیدا لسی والے' سے پنگا لے لیا ہے، لیکن اس بار داؤ الٹا پڑ گیا!

کیمیکل والے دودھ کا الزام اور 10 کروڑ کا چیلنج:
وکی پانڈا نے حال ہی میں دعویٰ کیا تھا کہ جیدا لسی والا عوام کو کیمیکل والا دودھ پلاتا ہے۔ اس الزام پر حاجی جاوید (المعروف جیدا) نے خاموش رہنے کے بجائے ولاگر کو سیدھا 10 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس ٹھوک دیا ہے!

حاجی جاوید نے ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کیا ہے: "کوئی بھی لیب ٹیسٹ کروا لے، اگر میرا دودھ یا دہی دو نمبر ثابت ہوا تو میں عوام کا مجرم ہوں گا۔ 50 سال سے بیٹھا ہوں، کیمرہ اور مائیک اٹھا کر سستی شہرت کے لیے کسی کی روزی روٹی اور عزت سے کھیلنا انتہائی گھٹیا حرکت ہے۔ رزق رب کے ہاتھ میں ہے!"

سوشل میڈیا پر عوام کا شدید غصہ:
عوام نے وکی پانڈا کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا واقعی یہ ولاگرز اب بڑے اور مہنگے ریسٹورنٹس سے مبینہ طور پر پیسے (پیڈ پروموشن) لے کر ان پرانے اور غریب دکانداروں کی ساکھ خراب کر رہے ہیں؟



Facebook Voice of Germany - Mahwash Khan -Fans

Just message me now for more details message me now fot social media marketing
21/06/2026

Just message me now for more details message me now fot social media marketing

Address

Kala Gujran
Jhelum
49600

Telephone

+923185362024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Painting Work - Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Painting Work - Jhelum:

Shortcuts

Share