22/08/2023
یہ ویڈیو صرف انکے لئے جو یہ کہہ رہے کہ آرمی نے آپریشن میں حصہ نہیں لیا بلکہ لوکل افراد ہی تھے
یہ آپریشن تمام اداروں اور لوکل عوام نے مل کر کیا ہے
لوکل میں بشام کوکا کمپنی والے فرنٹ لائن پرتھے مانسہرہ کے مقامی افراد بھی شامل تھے
اس ویڈیو میں ریسکیو کرنے والوں میں فرنٹ پر ایس ایس جی کمانڈو شمشاد ہے اور آخر میں ایس ایس جی کمانڈو دلاور جبکہ روپ آرمی کے جوان کھینچ رہے ہیں۔
آرمی نے بے یار و مددگار کسی کو نہیں چھوڑا ہے بلکہ ہیلی کاپٹر کی ناکامی کے بعد انہوں نے زمینی آپریشن شروع کیا ہے
مانسہرہ کے بہادر اور دلیر سپوتوں علی سواتی اور الیاس جنکے پاس زپ لائن کے تمام تر وسائل تھے انکو وہاں ہیلی کاپٹر پر پہنچایا بھی انہوں نے ہی اور پورا آپریشن کامیابی سے سرانجام دیا
اگر لوکلز کو یہ خطرناک آپریشن کی کھلی چھوٹ دی جاتی تو خدشہ کسی جانی نقصان کا بھی ہو سکتا تھا اس لئے پوری پلیننگ سے یہ آپریشن سرانجام دیا گیا ہے
تمام ضلعی انتظامیہ ریسکیو 1122 الخدمت کے رضاکار این ڈی ایم اے، نوری زپ لائن ، کوکا کمپنی ، پولیس اور دیگر اداروں کے علاؤہ عام پبلک سب کو کریڈٹ جاتا ہے
یہ کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے پاکستان ذندہ باد