05/06/2026
☀️🔋 گڈوی 6KW ہائبرڈ انورٹر انسٹالیشن مکمل 🔋☀️
✅ 6KW GoodWe Hybrid Inverter
✅ 12 عدد 585W سولر پینلز
✅ بیٹری سپورٹڈ ہائبرڈ سسٹم
✅ اس وقت بیٹری شامل نہیں کی گئی
✅ مستقبل میں بیٹری آسانی سے ایڈ کی جا سکتی ہے
✅ بہترین سولر پروڈکشن اور کم بجلی بل
⚡ الحمدللہ ایک اور کامیاب سولر انسٹالیشن مکمل ہوئی۔ گڈویک ہائبرڈ انورٹر کے ساتھ 12 عدد 585 واٹ سولر پینلز نصب کیے گئے ہیں۔ فی الحال سسٹم بیٹری کے بغیر چلایا گیا ہے جبکہ ضرورت کے مطابق بعد میں بیٹریاں بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ ☀️🏡💡
🔋☀️⚡🏡📈