HM Inqlab Zarai Markaz Vehari

HM Inqlab Zarai Markaz Vehari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HM Inqlab Zarai Markaz Vehari, Pest Control Service, Opposit Kamboh Plaza near UBL bank Hasilpur road Vehari Punjab Pakistan, Vehari.

Aslam u Alikum!
ہمارے ہاں ہمہ قسم کے زرعی ادویات، معیاری بیچ، زرعی اجناس،ہمہ قسم ونڈا، کھل، چوکر دستیاب ہیں
All types of Agriculture Pesticides Sale Services

Phone Number: 03186273776

ایکٹیوپی اتنا پاورفل فارمولا کیوں ہے؟کیونکہ اسے خاص پاکستانی زمینوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیاہے، زیادہ pH والی زمینیں جہاں...
11/05/2026

ایکٹیوپی اتنا پاورفل فارمولا کیوں ہے؟

کیونکہ اسے خاص پاکستانی زمینوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیاہے، زیادہ pH والی زمینیں جہاں فاسفورس کا 80% تک حصہ ضائع ہو جاتا ہے، ایسی زمینوں میں Active P حیران کن رزلٹس دی رہی ہے۔ اس میں موجود
آرگینک ایسڈ (organic acids)
چیلیٹنگ ایجنٹس (chelating agents)
کم پی ایچ (low pH)
اور نینو پارٹیکلز (nano particles)
ایکٹیوپی کو ایک منفرد اور بہترین فاسفورس کا سورس بناتے ہیں، اس میں موجود فاسفورس زمین میں ضائع نہیں ہوتی اور زیادہ دیر تک پودے کو میسر حالت میں موجود رہتی ہے۔

Composition
Activated Phosphorus 230g/L
Nitrogen 60g/L
Potash 10g/L

MRP = 6700/10 L pack
Available at lower discounted rates all over Pakistan.
Manufacturer: Nutri Science (Pvt) Limited.
Other products are also unique and 100% result oriented.
For more information
WhatsApp at 03186273776

ایکٹیوپی اتنا پاورفل فارمولا کیوں ہے؟

کیونکہ اسے خاص پاکستانی زمینوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیاہے، زیادہ pH والی زمینیں جہاں فاسفورس کا 80% تک حصہ ضائع ہو جاتا ہے، ایسی زمینوں میں Active P حیران کن رزلٹس دی رہی ہے۔ اس میں موجود
آرگینک ایسڈ (organic acids)
چیلیٹنگ ایجنٹس (chelating agents)
کم پی ایچ (low pH)
اور نینو پارٹیکلز (nano particles)
ایکٹیوپی کو ایک منفرد اور بہترین فاسفورس کا سورس بناتے ہیں، اس میں موجود فاسفورس زمین میں ضائع نہیں ہوتی اور زیادہ دیر تک پودے کو میسر حالت میں موجود رہتی ہے۔

Composition
Activated Phosphorus 230g/L
Nitrogen 60g/L
Potash 10g/L

MRP = 6700/10 L pack
Available at lower discounted rates all over Pakistan.
Manufacturer: Nutri Science (Pvt) Limited.
Other products are also unique and 100% result oriented.
For more information
WhatsApp at 03490305181

زیادہ چنائیاں چاہیے تو نیوٹری فکس کا سپرے کریں اور حیران کن رزلٹس حاصل کریں۔ایک دفعہ استعمال کریں اور پھر آپ مستقل طور پ...
11/05/2026

زیادہ چنائیاں چاہیے تو نیوٹری فکس کا سپرے کریں اور حیران کن رزلٹس حاصل کریں۔
ایک دفعہ استعمال کریں اور پھر آپ مستقل طور پر یہی استعمال کریں گے۔
پوٹاش
مایئکرونیوٹرنٹس
پی جی آر
بائیوسٹمولینٹس اور
امایئنوایسڈز
کاُبہترین مکسچر

دھان کی فصل کی بہترین نشونما اور پیداوار کے لئیے نیوٹری سائنس کا فرٹیلائزر پلان اپنائے- کسی بھی اور پلان سے بہت بہتر رزل...
11/05/2026

دھان کی فصل کی بہترین نشونما اور پیداوار کے لئیے نیوٹری سائنس کا فرٹیلائزر پلان اپنائے-
کسی بھی اور پلان سے بہت بہتر رزلٹ حاصل کریں گارنٹی کے ساتھ-

اعلی قسم کا سائلیج ، پاک افگوئی اور دھان سیڈ دستیاب ہے                                                                  ...
05/04/2026

اعلی قسم کا سائلیج ، پاک افگوئی اور دھان سیڈ دستیاب ہے


Address

Opposit Kamboh Plaza Near UBL Bank Hasilpur Road Vehari Punjab Pakistan
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HM Inqlab Zarai Markaz Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share