احسن زرعی کارپوریشن

احسن زرعی کارپوریشن ہر قسم کی زرعی ادویات مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں ۔
رابطے نمبر
چوہدری فاروق نذیر۔ 03000372424
چوہدری ابوبکر نذیر ۔ 03106889200

گیلٹا دو منفرد زہروں پر مشتمل ایک طاقتور کیمیائی مرکب ہے جو چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں پر جڑوں اور پتوں کے ذریعے اثر انداز...
09/12/2024

گیلٹا دو منفرد زہروں پر مشتمل ایک طاقتور کیمیائی مرکب ہے جو چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں پر جڑوں اور پتوں کے ذریعے اثر انداز ہو کر ان کی مکمل تلفی کرتا ہے۔گیلٹا گندم کی فصل کو برداشت تک ان جڑی بوٹیوں سے پاک کر کے پیداوار میں اضافہ کا باعث بنتا ہے۔
Dolphin Crop Sciences 🐬

کلوڈینا فوپ پر اپر جائیل جدید تحقیق پر بنی ایک منفر دز ہر ہے جو گھاس نما جڑی بوٹیوں کے خاتمے کی بے پناہ صلاحیت رکھنے کے ...
09/12/2024

کلوڈینا فوپ پر اپر جائیل جدید تحقیق پر بنی ایک منفر دز ہر ہے جو گھاس نما جڑی بوٹیوں کے خاتمے کی بے پناہ صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ گندم کی بہتر نشو ونما کا سبب بنتا ہے جس کی بدولت اوسطاً 8 سے 10من فی ایکڑ اضافی پیداوار کا حصول ممکن ہوتا ہے یہ دوا جڑی بوٹیوں کے اُگنے کے بعد ہر مرحلے پر ان کا صفایا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بہترین نتائج کیلئے اسپرے 40 سے 50 دن کے درمیان کریں تا کہ تمام جنگلی جئی اور دمبی سٹی اُگ آئے۔ یہ دوا صرف اُگی ہوئی جنگلی جئی اور دمبی سٹی کے خلاف مؤثر ہے۔
Dolphin Crop Sciences 🐬

والٹرسپر ایک نئی کیمسٹری والی دوا جو تین دواؤں کا مکسچر ہے وسیع الاثر ، سرائیت پذیر اور سخت جان چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیو...
09/12/2024

والٹرسپر ایک نئی کیمسٹری والی دوا جو تین دواؤں کا مکسچر ہے وسیع الاثر ، سرائیت پذیر اور سخت جان چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو موثر کنٹرول کرتی . ہے۔ قوت مدافعت رکھنے والی چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا بھی مؤثر حل ہے۔ بہتر ین سرائیت پذیر زہر • فصل کیلئے محفوظ • فوری اور دیر پا اثر •وتر اور بغیر و تر دونوں حالتوں میں یکساں موثر • لمبے عرصے تک کنٹرول۔

ڈیفٹ ایک سرائیت پذیر جڑی بوٹی مار زہر ہے ۔ جو کہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے بہترین فار...
23/10/2024

ڈیفٹ ایک سرائیت پذیر جڑی بوٹی مار زہر ہے ۔ جو کہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے بہترین فارمولا ہے جس کا انحصار موسم اور جڑی بوٹیوں کی اقسام پر ہوتا ہے۔ زہر میں شامل ایک خاص جز و گندم کی فصل کوزہر کے مضر اثرات سے محفوظ رکھتا ہے

سانگا 26 فیصد اوڈی وسیع الاثر اور انتہائی طاقتور تین منفرد زہروں کا مرکب ہے۔ جو پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کرایا جا رہ...
23/10/2024

سانگا 26 فیصد اوڈی وسیع الاثر اور انتہائی طاقتور تین منفرد زہروں کا مرکب ہے۔ جو پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کرایا جا رہا ہے ۔ سانگا 26 فیصد اوڈی گندم کی فصل میں موجود گھاس نما جڑی بوٹیوں مثلاً دُمبی سٹی ، جنگلی جئی کے ساتھ ساتھ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں ہاتھو، جنگلی پالک ، کرنڈ ،سنجی شاہتر ،لیبہ وغیرہ کی تلفی کیلئے ایک منفرد اور ( ایک سنگل شاٹSingle Shot Solution ہے)۔سانگا 26 فیصد اوڈی اپنی جدید OD فارمولیشن کی بدولت تین مختلف زہروں کا مرکب ہے۔ جو جڑی بوٹیوں میں سرائیت پذیری یقینی بناتے ہوئے گندم کی فصل میں موجود جڑی بوٹیوں کے خاتمے کا واحد حل ہے۔
سانگا 26 فیصد اوڈی میں موجود میز و سلفیوران میتھائل (Mesosulfuran Methyl) نہ صرف گھاس نمابلکہ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں میں بڑھتی ہوئی قوت مدافعت کا بہترین توڑ ہے۔
سانگا 26 فیصد اوڈی میں موجود فلورا سولام (Florasulam) اور فلوراکسی پائر (Fluroxyper) گندم کی فصل میں موجود چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے خلاف استعمال ہونیوالی انتہائی مؤثر طاقتور اور آزمودہ زہریں ہیں۔

خصوصیات.  نقصاندہ  سنڈیوں کیلئے بہترین زہر. جدید طاقتور اور بہترین زہر، ماحول دوست کیڑوں کیلئے بے ضرر. متاثرہ سنڈی فوراً...
23/10/2024

خصوصیات. نقصاندہ سنڈیوں کیلئے بہترین زہر. جدید طاقتور اور بہترین زہر، ماحول دوست کیڑوں کیلئے بے ضرر. متاثرہ سنڈی فوراً مفلوج ہونے کے بعد ہلاک.

طيفا 80% WGطیفا پودے میں مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ طیفا نائٹروجن اور دوسرے اجزاء کی پودے تک رسائی ...
23/10/2024

طيفا
80% WG
طیفا پودے میں مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ طیفا نائٹروجن اور دوسرے اجزاء کی پودے تک رسائی میں مددفراہم کرتا ہے۔ طیفا اس کی موجودگی میں پودے اپنی خوراک یعنی پروٹین اور وٹامن بہتر طریقے سے تیار کرتے ہیں۔ جس سے پھل کی کوالٹی بہتر اور پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔ طیفا (سلفیٹ) پودے کے اہم غذائی جز کی ضرورت کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ طیفا کا اسپرے پاؤڈری ملڈ یو کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔ طیفا اپنی منفرد فارمولیشن کے باعث پانی میں فورا حل ہو جاتا ہے جس سے اسپرے میں بھی بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ طیفا بڈمائٹس
پر بھی بہترین کنٹرول دیتا ہے۔.

PEAK BENTO    SUPERIOR QUALITY SULPHUR BENTONITE                       90% Granular حُبَيْبات.>Releases Sulphur slowly a...
23/10/2024

PEAK BENTO
SUPERIOR QUALITY SULPHUR BENTONITE
90% Granular حُبَيْبات.
>Releases Sulphur slowly and hence the Sulphur is available to the plants for the entire crop period.
>Gives strength to the plants and thickens the branches.
>Gives strength to the flowers and boll; hence premature falling is avoided.
>Enhances the photo synthesis of Chlorophyll and hence the leaves are very greenish.
A PRODUCT OF SAUDI ARABIA

ڈو سپر مختلف گروپ کی ادویات کا ایک منفرد اور انتہائی طاقتور مکسچر ہے۔ جو کہ طریقہ اثر کی بدولت رس چوسنے والے کیڑوں کو مؤ...
23/10/2024

ڈو سپر مختلف گروپ کی ادویات کا ایک منفرد اور انتہائی طاقتور مکسچر ہے۔ جو کہ طریقہ اثر کی بدولت رس چوسنے والے کیڑوں کو مؤثر انداز میں کنٹرول کرتا ہے۔ یہ جدید اور منفر د کیمسٹریز پر مشتمل مکسچر سرائیت پذیر کی وجہ سے اسپرے کے فورا بعد پتوں میں داخل ہو جاتا ہے اور پتوں میں اوپر اور نیچے دونوں طرف حرکت کرتا ہے۔

05/09/2024

Address

خانیوال روڑ اڈا چک نمبر 24 ڈبلیو بی وہاڑی ۔
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احسن زرعی کارپوریشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share