ATHAR SONS

ATHAR SONS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ATHAR SONS, Construction Company, Karachi.

کنسٹرکشن ورک کیلئے رابطہ کریں۔۔منظور کالونی، ایڈمن سوسائٹی، محمودآباد، ڈی ایچ اے، دارالسلام سوسائٹی، لکھنئو سوسائٹی۔۔
19/11/2025

کنسٹرکشن ورک کیلئے رابطہ کریں۔۔
منظور کالونی، ایڈمن سوسائٹی، محمودآباد، ڈی ایچ اے، دارالسلام سوسائٹی، لکھنئو سوسائٹی۔۔

05/10/2025

Construction Site..
UG RCC Water Tank Concrete filling...

Lighter than iron, resistant to rust, and stronger than steel.This is the new material that could revolutionize construc...
04/08/2025

Lighter than iron, resistant to rust, and stronger than steel.This is the new material that could revolutionize construction globally.

These are glass fiber reinforced polymer (GFRP), an advanced alternative to traditional steel that stands out for its tensile strength (twice that of steel), its lightness (up to four times lighter than iron), its resistance to corrosion, its non-conductive nature, and its economic efficiency, with a costup to 30% lower in construction projects.

They are currently being used in roofs, columns, continuous slabs, floors, garages, ports, and marine environments,demonstrating their versatility and durability.

With just 130 kg of fiber capable of replacing one ton of reinforced steel, and with international certifications and the approval of the Building Research Center, this technology represents a key step toward stronger, lighter, and more sustainable construction.


Construction Services...
24/07/2025

Construction Services...

Constructions..
23/03/2025

Constructions..

15/03/2025
Modern House Design...
04/01/2025

Modern House Design...

Earthquake Resistance Systems To Protect Buildings From damage...
14/02/2023

Earthquake Resistance Systems To Protect Buildings From damage...

12/09/2022

Future Construction Industry...

مجرم سے تعلق، رئیل اسٹیٹ، جیولرز، اکاؤنٹنٹس کاروبار نہیں کرسکیں گے: ایف بی آر نے نئی شرائط عائد کردیں ۔ایف بی آر کے جا...
26/01/2022

مجرم سے تعلق، رئیل اسٹیٹ، جیولرز، اکاؤنٹنٹس کاروبار نہیں کرسکیں گے: ایف بی آر نے نئی شرائط عائد کردیں ۔

ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2010کے تحت ایف بی آر انسداد منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں تک مالیاتی رسائی روکنے کے لئے نامزد نان فنانشل کاروباروں اور پروفیشنلزریگولیشنز میں مزید ترمیم کر دی ہے ، جس کے تحت رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ، جیولرز اور اکائونٹنٹس کےلئے لازم ہوگا کہ وہ کسی ایسے شخص کوجو سزا یافتہ مجرم ہو یا کسی مجرم کے ساتھ کسی طرح کا بھی تعلق ہو، ایسے سز ایافتہ مجرم یا مجرم کے ساتھ وابستگی رکھنے والے افراد نامز د نان فنانشل کاروبار اور پروفیشنلز ( جیولرز ، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور اکائونٹنٹس) میں کسی طرح کی ملکیت یا کنٹرول نہ ہواور نہ ہی ان کو بینفیشل مالک نہیں ہونا چاہئے اور نہ ہی وہ کسی سینئر عہدے یا بورڈ میں کوئی عہدہ دیا جائے.

تمام رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ( پراپرٹی بروکرز ، ڈیلرز، ڈیلپرز، بلڈرز) ، جیولرز اور اکائونٹنٹس ، ایسی کسی ملکیت ، بینفیشل مالک یا مالکان ، سینئر عہدیداران اور بورڈ ممبران کے بارے میں ایف بی آر کو آگاہ کرنے کے پابند ہونگےجو سزا یافتہ مجرم یا مجرم کے ساتھ وابستگی رکھتے ہوں ۔

*غیر رجسٹرڈ شدہ ریئل اسٹیٹ ایجنٹس / پراپرٹی ڈیلرز کے کاروبار کرنے پر پابندی* ایف بی آر  نے منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گ...
30/11/2021

*غیر رجسٹرڈ شدہ ریئل اسٹیٹ ایجنٹس / پراپرٹی ڈیلرز کے کاروبار کرنے پر پابندی*

ایف بی آر نے منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی قانون کے تحت تمام نجی و سرکاری ڈویلپمنٹ اتھارٹیز, ہاؤسنگ اسکیموں یا ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور بلڈرز ڈویلپرز کے لیے *یکم جنوری 2022* سے ایسے کسی رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے ساتھ جائیداد کے لین دین، منتقلی کا کاروبار پر پابندی عائد کر دی ہے جو ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ نہ ہوں. تمام رئیل اسٹیٹ ایجنٹس پراپرٹی ڈیلرز کے لیے ایف بی آر کے نامزدگان فنانشل بزنس اینڈ پروفیشن (ڈی این ایف بی پی) کے طور پر رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے. ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام رئیل اسٹیٹ ایجنٹس جوڈویلپمنٹ اتھارٹیز، ہاؤسنگ اتھارٹیز، کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹیوں، ہاؤسنگ سکیموں کے ساتھ رہائشی یا کمرشل جائیداد کا کاروبار کرتے ہیں یا تعمیرات، خریدو فروخت، مالکانہ حقوق کی منتقلی یا عوام کو معلومات کی فراہمی کا کام کرتے ہیں ان کے لیے ایف بی آر کے متعلقہ ڈائریکٹر سے رجسٹریشن سرٹیفیکٹ کا حصول لازمی قرار دیا گیا ہے اس کی خلاف ورزی کی صورت میں انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 اور انسداد دہشت گردی رولز 2020 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے

Possibly future National Currency Notes of Pakistan.. (Probably made of plastic paper)
07/11/2021

Possibly future National Currency Notes of Pakistan.. (Probably made of plastic paper)

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATHAR SONS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ATHAR SONS:

Share