Dewa Electricion & soler system

  • Home
  • Dewa Electricion & soler system

Dewa Electricion & soler system الیکٹریشن اینڈ سولر سسٹم

14/06/2026

سولر سسٹم کمپلیٹ۔ 13/06/2026
03343070130

10/06/2026

سولر سسٹم کمپلیٹ۔... 10/06/2026
03343070130

السلام علیکدوستو بہت سے لوگ VFD انورٹر سے 220 وولٹ پر گھریلو سامان چلانا چاہتے ہیں، لیکن فلٹر لگانے میں ہچکچاتے ہیں۔حالا...
24/05/2026

السلام علیک
دوستو بہت سے لوگ VFD انورٹر سے 220 وولٹ پر گھریلو سامان چلانا چاہتے ہیں، لیکن فلٹر لگانے میں ہچکچاتے ہیں۔
حالانکہ فلٹر لگانا کوئی فضول خرچ نہیں بلکہ آپ کے سامان کی حفاظت ہے۔
آسان مثال سے سمجھیں:
اگر سڑک بہت خراب ہو تو گاڑی ہلتی، آواز کرتی اور خراب بھی ہوسکتی ہے۔
لیکن جب سڑک ہموار ہو تو گاڑی آرام سے چلتی ہے۔
بالکل اسی طرح:
VFD کی آؤٹ پٹ سیدھی اور صاف بجلی نہیں ہوتی، اس میں جھٹکے ہوتے ہیں۔
یہ جھٹکے موٹر کیلئے تو ٹھیک ہیں لیکن گھریلو چیزوں کیلئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔
اسی لئے فلٹر لگایا جاتا ہے۔
فلٹر کیا کرتا ہے؟
فلٹر VFD کی کھردری بجلی کو نرم اور ہموار بنا دیتا ہے تاکہ:
✅ پنکھا آرام سے چلے
✅ فریج صحیح کام کرے
✅ LED/LCD محفوظ رہے
✅ چارجر گرم نہ ہو
✅ موٹر آواز نہ کرے
ایک اور آسان مثال:
جیسے گندے پانی کو فلٹر صاف کرتا ہے،
ویسے ہی یہ فلٹر بجلی کو صاف کرتا ہے۔
اگر فلٹر نہ لگائیں تو:
❌ چیزیں گرم ہوسکتی ہیں
❌ آواز کرسکتی ہیں
❌ صحیح پاور نہیں ملتی
❌ سامان خراب ہونے کا خطرہ رہتا ہے
اس لئے سمجھداری یہی ہے کہ:
فلٹر لگائیں اور VFD انورٹر سے 220 وولٹ پر اپنے نارمل سنگل فیز لوڈ آسانی سے چلائیں۔
تھوڑی سی احتیاط آپ کے مہنگے سامان کو محفوظ رکھتی ہے۔

29/04/2026

پبی چراٹ روڈ ڈاگ بہسود میں سولر سسٹم کمپلیٹ۔
03343070130

25/04/2026

شمسی کی روشنی پر ٹیکس لگانے والا پاکستان پہلا ملک بن گیا 😂😅😂

اکثر لوگوں میں یہ غلط فہمی پھیل رہی ہے کہ اب ہر سولر سسٹم پر نیپرا سے لائسنس لازمی ہوگیا ہے — حقیقت کچھ اور ہے، آئیے واض...
24/04/2026

اکثر لوگوں میں یہ غلط فہمی پھیل رہی ہے کہ اب ہر سولر سسٹم پر نیپرا سے لائسنس لازمی ہوگیا ہے — حقیقت کچھ اور ہے، آئیے واضح کرتے ہیں:

🔹 پہلے کیا قانون تھا؟
پہلے 25 کلوواٹ سے زیادہ کے نیٹ میٹرنگ سسٹم پر نیپرا سے لائسنس لینا ضروری ہوتا تھا۔

🔹 اب کیا صورتحال ہے؟
نیٹ میٹرنگ / نیٹ بلنگ سسٹم لگوانے کی صورت میں نیپرا کے قوانین لاگو ہوتے ہیں، چاہے سسٹم چھوٹا ہو یا بڑا — اس میں لائسنس اور دیگر تقاضے شامل ہوسکتے ہیں۔

❗ اہم بات یاد رکھیں:
اگر آپ نے نیٹ میٹرنگ یا نیٹ بلنگ نہیں کروائی (یعنی صرف اپنا ذاتی سولر سسٹم استعمال کر رہے ہیں) تو:

✅ کسی قسم کے لائسنس کی ضرورت نہیں
✅ کوئی اضافی ٹیکس لاگو نہیں
✅ آپ بلا خوف و خطر سولر استعمال کر سکتے ہیں

📢 لہٰذا افواہوں پر دھیان نہ دیں اور درست معلومات کے ساتھ فیصلہ کریں۔

20/04/2026

رینگ روڈ کبوتر چوک پشاور میں سولر سسٹم کمپلیٹ۔
03343070130

03/04/2026

رابطہ۔ 03343070130

25/03/2026

♨️♨️♨️♨️
السلام علیکم
بجلی کا کام کرنا صرف ہنر نہیں، ایک امانت ہے۔
ہر تار کو جوڑتے وقت، ہر سوئچ لگاتے وقت، ہر فیز چیک کرتے وقت — جان کی بازی لگی ہوتی ہے۔

کچھ لوگ کہتے ہیں: "الیکٹریشن پیسے بہت لیتے ہیں"

بھائی صاحب!
یہ صرف پیسے نہیں ہوتے،
یہ جان کا خطرہ ہوتا ہے،
یہ لمحوں میں بجلی کی لپیٹ میں آنے کا اندیشہ ہوتا ہے،
یہ اونچائی پر چڑھ کر بے یقینی کا سفر ہوتا ہے۔

جو کام آپ سوچتے ہیں مہنگا ہے،
وہ شاید اس بھائی کی آخری کمائی ھو۔
جو وہ اپنے بچوں کے کھلونوں،
بیمار بیوی کی دوا،
یا گھر کے اخراجات کے لیے لے کر جا رہا ھو۔

براہ کرم کسی بھی ہنرمند کی محنت کو حقیر نہ سمجھیں۔
ہر ہنرمند کی قیمت اس کے ہنر کی نہیں، اس کی جان کی بازی لگانے کی ہوتی ہے

بجلی کا کام چھوٹا نہیں ہوتا
ایک لمحے کی لاپروائی پوری زندگی لے سکتی ھے۔
اللہ پاک ہمیں سب کو سلامت رکھے۔ آمین
زاھد الیکٹرک اینڈ سولر سسٹم
03343070130

Address

Ren Rod Peshtakhara Chowk Peshawer

Telephone

+923343070130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dewa Electricion & soler system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dewa Electricion & soler system:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Contractor?

Share