برادرز الیکٹریشن اینڈ سولر سسٹم

  • Home
  • برادرز الیکٹریشن اینڈ سولر سسٹم

برادرز الیکٹریشن اینڈ سولر سسٹم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from برادرز الیکٹریشن اینڈ سولر سسٹم, Electrician, Ren rod peshtakhara chowk peshawer, .

03/04/2026

رابطہ۔ 03343070130

25/03/2026

♨️♨️♨️♨️
السلام علیکم
بجلی کا کام کرنا صرف ہنر نہیں، ایک امانت ہے۔
ہر تار کو جوڑتے وقت، ہر سوئچ لگاتے وقت، ہر فیز چیک کرتے وقت — جان کی بازی لگی ہوتی ہے۔

کچھ لوگ کہتے ہیں: "الیکٹریشن پیسے بہت لیتے ہیں"

بھائی صاحب!
یہ صرف پیسے نہیں ہوتے،
یہ جان کا خطرہ ہوتا ہے،
یہ لمحوں میں بجلی کی لپیٹ میں آنے کا اندیشہ ہوتا ہے،
یہ اونچائی پر چڑھ کر بے یقینی کا سفر ہوتا ہے۔

جو کام آپ سوچتے ہیں مہنگا ہے،
وہ شاید اس بھائی کی آخری کمائی ھو۔
جو وہ اپنے بچوں کے کھلونوں،
بیمار بیوی کی دوا،
یا گھر کے اخراجات کے لیے لے کر جا رہا ھو۔

براہ کرم کسی بھی ہنرمند کی محنت کو حقیر نہ سمجھیں۔
ہر ہنرمند کی قیمت اس کے ہنر کی نہیں، اس کی جان کی بازی لگانے کی ہوتی ہے

بجلی کا کام چھوٹا نہیں ہوتا
ایک لمحے کی لاپروائی پوری زندگی لے سکتی ھے۔
اللہ پاک ہمیں سب کو سلامت رکھے۔ آمین
زاھد الیکٹرک اینڈ سولر سسٹم
03343070130

15/03/2026
03/03/2026

اورگزئی سوپری میں ٹیبو ویل سولر سسٹم کمپلیٹ۔
01/03/2026

03/03/2026

بر قمبرخیل میں ٹیوب ویل سولر سسٹم کمپلیٹ۔
03/03/2026

16/02/2026

شلوبر چڑھائی سر باڑہ میں سولر سسٹم کمپلیٹ

السلام علیکمدرنو هیوادوالو که غواړی په نوی تیکنالوژی سمبال  سولر سیستم ولری مونږ تاسۍ ته په عصری او معیار ډول د سولر سیس...
14/02/2026

السلام علیکم
درنو هیوادوالو که غواړی په نوی تیکنالوژی سمبال سولر سیستم ولری
مونږ تاسۍ ته په عصری او معیار ډول د سولر سیستم نصب او ترمیم کوو۔
03343070130

08/02/2026

سسٹم کمپلیٹ۔
رابطہ۔ 03343070130

السلام علیکمزاھد الیکٹرک اینڈ سولر سسٹمہم بجلی، سولر سسٹم کے تمام کام مکمل ذمہ داری اور مہارت کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔گھر...
03/02/2026

السلام علیکم
زاھد الیکٹرک اینڈ سولر سسٹم
ہم بجلی، سولر سسٹم کے تمام کام مکمل ذمہ داری اور مہارت کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔
گھریلو، کمرشل الیکٹرک ورک، گھریلو سولر سسٹم انسٹالیشن، ٹیوب ویل سولر سسٹم۔ وائرنگ، انورٹر، ڈی بی باکس اور دیگر تمام کام صاف، مضبوط اور معیار کے مطابق کیے جاتے ہیں۔
الحمدللہ ہمارے ساتھ سولر اسٹرکچر 1 ویلڈر 1 انجنئیر 3 اساتذہ اور اس کے علاوہ 9 شاگرد بھی موجود ہیں جو ہماری نگرانی میں کام کر رہے ہیں، تاکہ کام تیز، منظم اور بہتر طریقے سے مکمل ہو سکے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کام ایمانداری، مناسب ریٹ اور پرفیکٹ فِنش کے ساتھ ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 03343070130
03153070130

24/01/2026

23/01/2026
New sler sestam. 6kw from bata tal
call. 03343070130

Address

Ren Rod Peshtakhara Chowk Peshawer

Telephone

+923343070130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when برادرز الیکٹریشن اینڈ سولر سسٹم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to برادرز الیکٹریشن اینڈ سولر سسٹم:

  • Want your business to be the top-listed Contractor?

Share