26/08/2026
🌙 12 ربیع الاول | یومِ ولادتِ باسعادتِ حضرت محمد ﷺ 🌹
آج کا دن پوری امتِ مسلمہ کے لیے محبت، رحمت اور خوشی کا دن ہے۔
ہماری زندگی کا سب سے خوبصورت نمونہ، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہے۔
آئیے آج کے دن عہد کریں کہ ہم آپ ﷺ کی سنت، اخلاق، محبت، صبر اور عدل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔ ❤️
اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمد ﷺ 🤲
🌹 12 ربیع الاول مبارک 🌹
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ #محمدﷺ #درودشریف