Al Yaqoob Spray & Agri Traders

  • Home
  • Al Yaqoob Spray & Agri Traders

Al Yaqoob Spray & Agri Traders پیسٹ کنٹرول سروس، زرعی اجناس، کھادیں اور جدید فارمنگ کا حل فراہم کیا جاتا ہے تاکہ پیداوار کو بڑھایا جاسکے۔ ہماری خدمت کا مقصد ہے کسانوں کو اعتماد بخشنا

Your trusted Pest Control Service delivering fast, safe, and long-lasting protection with high-quality products that help farmers grow stronger, healthier, and more profitable crops

یہ گندم کے سٹے نہیں میرے دیہاتوں میں بسنے والے زمیندار کاشت کار مزدور اور چرند پرند کے رزق کی امید ہے یہ وہ امید جس سے م...
27/02/2026

یہ گندم کے سٹے نہیں میرے دیہاتوں میں بسنے والے زمیندار کاشت کار مزدور اور چرند پرند کے رزق کی امید ہے یہ وہ امید جس سے میرے دیہات کے لوگوں کی بہت سی امیدیں بندھی ہیں بیمار ماں باپ گھر کے مریض کے علاج کی امید ہے جوان بیٹی بیٹے کے فرض ادا کرنے اور قرض سے جکڑے لوگوں کی نجات کی امید ہے دعا ہے رب العالمین سے میرے دیہات کے لوگوں کی امید حقیقت میں بدلے اور پوری ہو اللّٰہ پاک اپنی رحمت کے صدقے فصلوں کو قدرتی آفات سے بچائے میرے ملک پاکستان کو تاقیامت سرسبز شادو آباد رکھے میرے کسانوں پر خصوصی رحم و کرم فرمائے تمام مشکلیں آسان فرمائے. آمین

“گندم کا آخری پانی: 70 من حاصل کرنے کا سنہری فارمولا!گندم کی فصل میں چوتھی اور آخری آبپاشی سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے کیونک...
26/02/2026

“گندم کا آخری پانی: 70 من حاصل کرنے کا سنہری فارمولا!

گندم کی فصل میں چوتھی اور آخری آبپاشی سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے کیونکہ اسی مرحلے پر دانہ بھرائی کا عمل تیزی سے ہوتا ہے۔
70 من فی ایکڑ کے ہدف کے لیے اس پانی پر یہ غذائیت ضرور شامل کریں:

✔ 2 لیٹر لیکوئیڈ KTS فی ایکڑ
✔ مائیکرو نیوٹرینٹس کا اسپرے: آئرن (Fe)، مینگنیز (Mn) اور کاپر (Cu)

یہ غذائیں فوٹو سنتھیسس بڑھاتی ہیں، دانے کی بھرائی مکمل کرتی ہیں اور مجموعی پیداوار میں نمایاں اضافہ کرتی ہیں۔
صحیح وقت پر درست فیصلے آپ کی فصل کی پیداوار بدل سکتے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Yaqoob Spray & Agri Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Contractor?

Share