12/09/2025
خواتین و حضرات!
اگر آپ کو الیکٹریکل کا کوئی کام ہو،
اے سی سروسنگ یا فٹنگ کروانی ہو،
یا پھر پلمبرنگ کا کوئی مسئلہ ہو…
ویلڈنگ کا کوئی کام کروانا ہو، یا مکینیکل کا کوئی کام
تو اب فکر کی کوئی ضرورت نہیں!جی این ایس
الیکٹرک اسٹور اینڈ کمپلیکس سینٹر
آپ کے ہر مسئلے کا بہترین حل لے کر حاضر ہے۔
ہمارے پاس ہر شعبے کے ماہر مکینکس، وینڈرز اور ٹیکنیشنز کی ٹیم موجود ہے،
جو گھروں، دفاتر، پلازوں، دکانوں، فیکٹریوں اور پٹرول پمپس پر
سولر سسٹم، سی سی ٹی وی کیمرے، سائن بورڈز،
ایئر کنڈیشن سروس اور فٹنگ، اور پلمبرنگ کے تمام کام معیاری انداز میں مکمل کرتی ہے۔
ہمارا ہر کام معیار اور اعتماد کی پہچان ہے۔
ہم اپنے کسٹمرز کے ساتھ ہمیشہ کارپوریٹ اور دوستانہ رویہ رکھتے ہیں۔
🌟 پروپرائیٹر: غلام نبی
📞 رابطہ نمبر: 03133586613
📍 لوکیشن: شکارپور پھاٹک، نیو گھوٹ، سکھر۔ جی این ایس
الیکٹرک اسٹور اینڈ کمپلیکس سینٹر – جہاں اعتماد اور معیار ساتھ ساتھ!