14/08/2026
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#شکرگڑھ ٹی ایم اے لان شکرگڑھ میں 14 اگست کی مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ میاں عدنان عاطف نے فارسٹ پروٹیکشن آفیسر غلام محی الدین اور فارسٹ رینجرز ، انسپکٹرز کی موجودگی میں پلانٹ فار پاکستان کے تحت پودا لگایا۔
ڈاکٹر حمیس مرتضیٰ ڈی ڈی او ہیلتھ نارووال نے فارسٹ پروٹیکشن آفیسر غلام محی الدین اور فارسٹ رینجرز، انسپکٹرز کی موجودگی میں 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر پودا لگایا۔فارسٹ پروٹیکشن آفیسر شکرگڑھ نے عوام سے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے اور پروان چڑھانے کی اپیل کی تاکہ کلائمیٹ چینج پر قابو پایا جا سکے۔