چدھڑ الیکٹرک اینڈ سولر انرجی لک موڑ

چدھڑ الیکٹرک اینڈ سولر انرجی لک موڑ چدھڑ سولر انرجی لک موڑ
ہر قسم کے گھریلو کمرشل اور ٹیوب ویل سولر سسٹم لگوائیں

19/06/2026

چدھڑ سولر انرجی لک موڑ

انورٹر کو سنگل فیز چیزوں پر چلانے کیلئے ضروری سیٹنگ سب سے پہلے وولٹیج سیٹنگ P204  220v اس کے بعد لوڈ کی سیٹنگ P201 اپنا ...
21/05/2026

انورٹر کو سنگل فیز چیزوں پر چلانے کیلئے ضروری سیٹنگ

سب سے پہلے وولٹیج سیٹنگ
P204 220v
اس کے بعد لوڈ کی سیٹنگ
P201 اپنا لوڈ کے مطابق kw سیٹ کریں اور ساتھ ٹارک لوڈ کیلئے 2 /سے 4 کلوواٹ اضافی لکھیں

مثال اگر لوڈ 4 کلوواٹ ہے تو 6 یا 8 سیٹ کریں

اس کے بعد پروٹیکشن گروپ pb کی چند اہم سیٹنگ کریں
Pb00 0
Pb01 0
Pb05 00.00
Pb06 0

اگر ضرورت پڑی تو p014 کی 15 اور p011 اور p012 10 سیکنڈ سیٹ کریں

P014 کی سیٹنگ فریکوئنسی کلو ہرٹز بڑھاتا ہے اس سے بلب وغیرہ فلکرنگ نہیں کریں گے عام طور پر موٹر کیلئے زیادہ سے زیادہ 08 پر کی جاتی ہے اور سنگل فیز چیزوں کیلئے 15 بہترین ہے

باقی فلٹر کا استعمال ضروری ہے تاکہ چیزیں خراب نہ ہوں
فلٹر اپنے لوڈ کے مطابق لگائیں ۔۔

Copied

21/05/2026

فرونس 10 کلو واٹ سولر سسٹم چدھڑ سولر انرجی لک موڑ

20/05/2026

Address

Shah Pur Road Lak Mor
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چدھڑ الیکٹرک اینڈ سولر انرجی لک موڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share