04/10/2026
🕌 الحمدللہ! جامعہ مسجد سعید، سلطان ٹاؤن سرگودھا میں روف لفٹنگ کا کام خیر و عافیت سے مکمل!
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہمیں اپنے گھر کی خدمت کی توفیق دی اور سرخرو فرمایا۔ شہزاد جیک سسٹم نے جامعہ مسجد سعید (سرگودھا) کی چھت کو کامیابی سے 6 فٹ اوپر اٹھا کر ایک بار پھر اپنی مہارت کو ثابت کر دکھایا ہے۔ کام انتہائی خوبصورت اور پائیدار طریقے سے مکمل ہوا ہے۔
🏗️ کیا آپ کی بلڈنگ بھی روڈ سے نیچے ہے؟
پاکستان میں کہیں بھی، کسی بھی قسم کی بلڈنگ، گھر یا مسجد کا لینٹر اٹھوانے یا نقشہ بدلنے کے لیے ہماری خدمات حاضر ہیں۔ ہمارے پاس ہر قسم کے ہائیڈرولک اور مکینیکل جیکس کرایہ پر بھی ملتے ہیں۔
📞 پورے پاکستان سے ابھی رابطہ کریں:
💼 ٹھیکیدار شہزاد علی جیک والے
📱 کال یا واٹس ایپ: 03066909658
03066909658