Khushi Muhammad Group Of Companies

Khushi Muhammad Group Of Companies Khushi Muhammad Group of Companies
✈️ Travel & Tours | 🎨 Graphic Design | 🏗️ Architectural Design
Quality • Creativity • Excellence
Your Vision — Our Expertise

الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ 🌹🌹اللّٰہ رب العزت کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے روز بروز  ہمارے حاجیوں کا ہم پر یقین ا...
06/07/2026

الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ 🌹🌹
اللّٰہ رب العزت کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے روز بروز ہمارے حاجیوں کا ہم پر یقین اور اعتماد بڑھنا ہمارے لئے بہت فخر کی بات ہے یہ ہمارے ایک حاجی صاحب ہیں جو کہ 6 بندوں کی فیملی کے ساتھ مبارک سفر پر گئے اور ہماری سروسز پر یقین کیا ۔
اللّٰہ رب العزت کا خاص کرم ہے کہ جو ہم نے وعدہ کیا اس کو پورا کیا ۔
اس ریویو کو پڑھیں کیونکہ یہ کوئی پیڈ پروموشن نہیں ہے ۔
الحمدللّٰہ ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں اور یہ تحریر ہماری ایمانداری اور حاجیوں کے ساتھ وفاداری کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
ایک بار پھر اللّٰہ رب العزت کا بے حد شکریہ کہ اللّٰہ نے ہمیں اس قابل بنایا ۔
الحمدللّٰہ
خوشی محمد ٹریول اینڈ ٹورز
03287443685
03014888332

تمام احباب کو جمعہ مبارک 🌹 🌹 ۔ اللّٰہ رب العزت اس مبارک دن کے صدقے ہمارے تمام جائز کاموں میں خیر و برکت عطا فرمائے ۔ درو...
03/07/2026

تمام احباب کو جمعہ مبارک 🌹 🌹
۔ اللّٰہ رب العزت اس مبارک دن کے صدقے ہمارے تمام جائز کاموں میں خیر و برکت عطا فرمائے ۔ درود پاک کی کثرت کریں ۔ اللّٰہ ہم سب سے راضی ہو جائے ۔
آمین ثم آمین 🤲🌹

اپنے مبارک سفر کے لئے ہمیں خدمت کا موقع دیں اور ابھی اپنا عمرہ پیکج بک کریں ۔ ہمارا وعدہ ہے ہم سفر کے آغاز سے اختتام تک ...
29/06/2026

اپنے مبارک سفر کے لئے ہمیں خدمت کا موقع دیں اور ابھی اپنا عمرہ پیکج بک کریں ۔
ہمارا وعدہ ہے ہم سفر کے آغاز سے اختتام تک قدم بہ قدم آپ کے ساتھ رہیں گے ۔
اعتماد آپ کا ۔ خدمت ہماری
سفر آپ کا ۔ سہولت ہماری
خوشی محمد ٹریول اینڈ ٹورز
ہڑپہ اسٹیشن ساہیوال
0328-7443685
0301-4888332
for daily updates join our group link given below
https://chat.whatsapp.com/LDYeYTTFiH93R7XJqgRQzw

UMRAH Packages Form LahoreSaudi airline ✈️ 21 Day Packages 📆travelling after 20 july 🛫Near Accomodation 🏨 Visa Garentee ...
27/06/2026

UMRAH Packages Form Lahore
Saudi airline ✈️
21 Day Packages 📆
travelling after 20 july 🛫
Near Accomodation 🏨
Visa Garentee 📜
Inbox 📥 Queries
☎️03287443685
Check Availability Before Confirming.

الحمدللّٰہ مزید حجاج کرام کے ویزہ آ چکے ہیں اور تمام ڈاکومنٹس مکمل ہونے کے بعد حجاج سفر کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ تمام حجاج...
23/06/2026

الحمدللّٰہ مزید حجاج کرام کے ویزہ آ چکے ہیں اور تمام ڈاکومنٹس مکمل ہونے کے بعد حجاج سفر کرنے کے لئے تیار ہیں ۔
تمام حجاج کا ہم پر اعتماد کا بے حد شکریہ ۔
ہم آپ کے سفر میں آپ کے ہمراہ ہیں
خوشی محمد ٹریول اینڈ ٹورز
0328-7443685
0301-4888332
آفس ایڈریس ۔ خوشی محمد ٹریول اینڈ ٹورز آفس نمبر 2 نائی والا بائی پاس ہڑپہ اسٹیشن ساہیوال
🤲🏻🤲🏻🤲🏻😍

*عمرہ بکنگ جاری ہے!* 🛫🛫🛫 🕋 عازمینِ عمرہ کے لیے شاندار موقعاللہ کے گھر کی مہمان نوازی کا شرف حاصل کریں۔ آپ کے بجٹ اور سہو...
13/06/2026

*عمرہ بکنگ جاری ہے!* 🛫🛫🛫
🕋 عازمینِ عمرہ کے لیے شاندار موقع
اللہ کے گھر کی مہمان نوازی کا شرف حاصل کریں۔ آپ کے بجٹ اور سہولت کے مطابق بہترین پیکیجز تیار ہیں۔
✅ ویزا اور ایئر ٹکٹ
✅ ہوٹل اور رہائش
✅ بہترین ٹرانسپورٹ اور میڈیکل انشورنس
🚨🚨۔ ہمارا مقصد آپ کی خدمت
معیاری سروسز کے لیے ابھی کال کریں یا ہمارے آفس تشریف لائیں۔
💬 مزید معلومات کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں یا کال کریں
0328-7443686
0301-4888332
📍 *آفس ایڈریس 😘
آفس نمبر 2 نائی والا بائی ، جناح ٹاؤن ہڑپہ اسٹیشن ،ساہیوال

خوشخبری خوشخبری خوشخبری ۔ 🥳🥳🥳🥳اللّٰہ کے فضل و کرم سے خوشی محمد ٹریول اینڈ ٹورز کی طرف سے آپ کے لئے بہترین پیشکش ۔  عمرہ ...
30/05/2026

خوشخبری خوشخبری خوشخبری ۔ 🥳🥳🥳🥳
اللّٰہ کے فضل و کرم سے خوشی محمد ٹریول اینڈ ٹورز کی طرف سے آپ کے لئے بہترین پیشکش ۔
عمرہ کمیٹی ،
اللّٰہ کے گھر سے حبیب اللّٰہ کے در کا خواب ہو گا اب پورا سب کا ۔
محدود نشستیں ۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنی نشست کنفرم کریں
شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے جو آپ کے ساتھ شیئر کر دیئے جائیں گے ۔
ہمارا مقصد فقط آپ کی خدمت
خوشی محمد ٹریول اینڈ ٹورز
03287443685
03014888332

ہمارے پیکجز دوسروں سے منفرد کیوں ہوں گے ۔ اس کا اندازہ آپ کو تب ہو گا جب آپ ہمارے ساتھ سفر حرمین الشریفین کریں گے ۔ہمارا...
19/04/2026

ہمارے پیکجز دوسروں سے منفرد کیوں ہوں گے ۔ اس کا اندازہ آپ کو تب ہو گا جب آپ ہمارے ساتھ سفر حرمین الشریفین کریں گے ۔ہمارا مقصد اس مبارک سفر کو علم و عمل سے بھرپور بنانا ہے ۔ ابھی اپنی بکنگ کے لئے ڈاکومنٹس بھجوائیں ۔🌹🌹🌹🌹

Address

Office No 2 Nai Wala Bypass Jinnah Town Harappa Station
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushi Muhammad Group Of Companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share