Al Nafay Marbles And Granite Showroom And Factory

Call Website Contact the business

Al Nafay Marbles And Granite Showroom And Factory Anything you need is our Responsibility And you deserve exemplary. All kinds of KPK and Karachi variety of Floor, Stairs, and kitchen Counters

02/10/2026

Surat No. 2 Ayat NO. 264 اے ایمان والواپنے صدقات کو  احسان  جتلا کر اور دکھ پہنچاکرضائع مت کروجیسے وہ شخص ( ضائع کرتا ہے...
02/10/2026

Surat No. 2 Ayat NO. 264
اے ایمان والواپنے صدقات کو احسان جتلا کر اور دکھ پہنچاکرضائع مت کروجیسے وہ شخص ( ضائع کرتا ہے ) جواپنامال لوگوں کو دکھلانے کی خاطرخرچ کرتا ہے اور اللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہیں رکھتا اس کی مثال یوں ہے جیسے ایک صاف اور چکناپتھرہوجس پر مٹی کی تہ جمی ہوپھراس پر زورکامینہ برساتومٹی بہہ گئی اور پتھر باقی رہ گیا جو ثواب بھی وہ کمائیں گے توبھی ان کے ہاتھ کچھ نہ آئیگااوراللہ کافروں کو ہدایت نہیں دیتا

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : کسی بندے کے پیٹ میں جہاد کی غبار اور دوزخ کا دھواں کبھی جمع نہیں ہو سکتا اور کسی آدمی کے د...
30/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : کسی بندے کے پیٹ میں جہاد کی غبار اور دوزخ کا دھواں کبھی جمع نہیں ہو سکتا اور کسی آدمی کے دل میں ایمان اور بخل کبھی جمع نہیں ہو سکتے ۔

مستدرك الحاكم #2395
جہاد کا بیان

ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "بابا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں مفید ہو؟"بابا نے کہا، "ایک سبق سکھاتا...
29/09/2026

ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "بابا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں مفید ہو؟"
بابا نے کہا، "ایک سبق سکھاتا ہوں، لیکن پہلے کچھ بڑا کرو جو سب کی توجہ حاصل کرے۔"

لڑکی نے پوچھا، "کیا؟"

بابا نے کہا، "محلے میں جا کر سب کو بتاؤ کہ میری شتر مرغ نے چھ سنہری انڈے دیے ہیں اور میں کروڑ پتی بننے والی ہوں۔"

لڑکی نے ایسا ہی کیا، لیکن کوئی مبارکباد دینے نہ آیا۔

اگلی صبح بابا نے کہا، "اب جا کے بتاؤ کہ ایک چور آیا، شتر مرغ کو مار ڈالا اور سنہری انڈے چرا لیئے۔"

لڑکی نے ایسا کیا اور فوراً بہت سے لوگ ان کے گھر آ گئے۔

لڑکی نے پوچھا، "بابا، کل کوئی نہیں آیا، آج اتنے لوگ کیوں آئے؟" بابا نے مسکرا کر کہا، "جب لوگ اچھی خبر سنتے ہیں، تو خاموش رہتے ہیں۔ لیکن بری خبر سنتے ہی فوراً آتے ہیں۔ لوگ تمہاری کامیابی سے زیادہ تمہاری ناکامی دیکھنا چاہتے ہیں۔"

"یاد رکھو، دوسروں کی رائے کی فکر نہ کرو۔ اپنے خوابوں کے پیچھے چلو اور کامیابی حاصل کرو

نبی ﷺ نے فرمایا : جب تم مؤذن کو سنو تو اسی طرح کہو جیسے وہ کہتا ہے ، پھر مجھ پر درود بھیجو کیونکہ جو مجھ پر ایک دفعہ درو...
27/09/2026

نبی ﷺ نے فرمایا : جب تم مؤذن کو سنو تو اسی طرح کہو جیسے وہ کہتا ہے ، پھر مجھ پر درود بھیجو کیونکہ جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ، پھر اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلہ مانگو کیونکہ وہ جنت میں ایک مقام ہے جو اللہ کے بندوں میں سے صرف ایک بندے کو ملے گا اور مجھے امید ہے وہ میں ہوں گا ، چنانچہ جس نے میرے لیے وسیلہ طلب کیا اس کے لیے ( میری ) شفاعت واجب ہو گئی ۔‘‘

صحیح مسلم #849
کتاب: نماز کے احکام ومسائل

Status: صحیح

26/09/2026

جو کھو گیا، اسے بار بار سوچنے کے بجائے اسے قبول کرنا سیکھیں۔ جو آپ کے پاس ہے، اس کی قدر کریں، اور جو ابھی نہیں ملا اسے ایک خواہش یا مستقبل کا مقصد سمجھیں۔

جو کھویا، اس سے سیکھیں؛
جو پایا، اس کی قدر کریں؛ اور جو نہیں ملا،
اس کے لیے خود کو پریشان نہ کریں۔

🌹🌸🌹

25/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سفر عذاب کا ٹکڑا ہے ۔ اس سے تمہارا سونا ‘ کھانا اور پینا بند ہو جاتا ہے لہٰذا سفر میں جب تم اپ...
23/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سفر عذاب کا ٹکڑا ہے ۔ اس سے تمہارا سونا ‘ کھانا اور پینا بند ہو جاتا ہے لہٰذا سفر میں جب تم اپنی ضرورت سے فارغ ہو جاؤ تو جلد اپنے گھر کی طرف لوٹ آؤ ۔‘‘

سنن الدارمی #2712
اجازت کے بیان میں

Status: صحیح

Address

Street No 6
Rawalpindi West Ridge
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nafay Marbles And Granite Showroom And Factory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Nafay Marbles And Granite Showroom And Factory:

Shortcuts

Share