سپیکر کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی

سپیکر کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی WLC To نصرت کور
We don’t stop until you say Wow
🤩

20/09/2026

Shayer khita hi😍😇

20/09/2026

چمن
چمن بازار کے قدیمی قبرستان میں سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے خصوصی فنڈز سے ترقیاتی کاموں کا آغاز خوش آئند اقدام ہے۔ قبرستان میں ڈانگہ اور دیگر ترقیاتی کاموں سے عوام کو سہولت میسر آئے گی۔

ہم جناب سپیکر بلوچستان اسمبلی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے چمن کی دیرینہ ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا۔ ڈپٹی میئر چمن:مطیع اللہ خان اچکزئی و اہلیان چمن

ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریسن مطیع اللہ خان اچکزئی کے پیغام ملاحظہ فرمائیں

20/09/2026

چمن
چمن بازار کے قدیمی قبرستان میں سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے خصوصی فنڈز سے ترقیاتی کاموں کا آغاز خوش آئند اقدام ہے۔ قبرستان میں ڈانگہ اور دیگر ترقیاتی کاموں سے عوام کو سہولت میسر آئے گی۔

ہم جناب سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے چمن کی دیرینہ ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا۔

 #چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے *محمد حسن  زخمی ہو گئے ۔جن کو فوری طور پر چمن سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدا...
19/09/2026

#چمن
میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے *محمد حسن زخمی ہو گئے ۔جن کو فوری طور پر چمن سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے *مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔،،
ستاسو ده دعا په هیله🤲🏻

19/09/2026

18/09/2026

چمن: سپینہ تیزہ ڈیم پر ترقیاتی کام جاری

چمن کے علاقے سپینہ تیزہ ڈیم پر سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی خصوصی توجہ اور وژن کے تحت ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔

ڈیم کی تعمیر سے علاقے میں پانی کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، جس سے زراعت کو فروغ ملے گا اور مقامی لوگوں کو سہولت میسر آئے گی۔

چمن کی ترقی، جناب سپیکر کی ترجیح!

#چمن

18/09/2026

CM & Speaker Sab😍

18/09/2026

چمن:
سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی خصوصی ہدایات پر چمن پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔
ایس پی چمن اعتزاز عارف صاحب اور دیگر پولیس افسران کی زیرِ سربراہی ہونے والی کارروائیوں کے حوالے سے سی آئی اے پولیس چمن کے انچارج عبدالحکیم صاحب نے دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چمن شہر میں ہونے والی پولیس کارروائیوں کی تفصیلات میڈیا کو فراہم کیں۔

چمن: میئر میونسپل کارپوریشن چمن حاجی حبیب اللہ، ڈپٹی میئر مطیع اللہ خان اچکزئی اور سینٹری انسپکٹر اصغر خان نے 25ویں آل ب...
18/09/2026

چمن: میئر میونسپل کارپوریشن چمن حاجی حبیب اللہ، ڈپٹی میئر مطیع اللہ خان اچکزئی اور سینٹری انسپکٹر اصغر خان نے 25ویں آل بلوچستان ووشو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑی مشتاق احمد کو گولڈ میڈل پہنایا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر میئر اور ڈپٹی میئر نے بلدیہ ووشو اکیڈمی کے کھلاڑیوں اور شہید امان اللہ ووشو کلب کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

بلدیہ ووشو اکیڈمی کے چیف انسٹرکٹر سکندر احمد نے میئر حاجی حبیب اللہ اور ڈپٹی میئر مطیع اللہ خان اچکزئی کا شکریہ ادا کیا۔

17/09/2026

ٹیچنگ ہسپتال چمن عوام کو معیاری طبی سہولیات، علاج اور ادویات کی فراہمی کے ساتھ خدمتِ خلق میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

اسی سلسلے میں محمد ابراہیم فارماسسٹ نے مریضوں کو ادویات کی بروقت فراہمی، خصوصاً غریب و مستحق مریضوں کی معاونت، اور حسنِ سلوک کے ذریعے قابلِ قدر خدمات انجام دی ہیں۔ ایم ایس ڈاکٹر محمد اویس کی ہدایات کے تحت ان کی ذمہ دارانہ خدمات مریضوں کی سہولت اور اعتماد کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

مریضوں کی خدمت، ضرورت مندوں کی معاونت اور ادویات کی بروقت فراہمی—ابراہیم فارماسسٹ کی نمایاں خدمات ہیں۔۔


ᩣシ

Address

Baluchistan Assembly
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سپیکر کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share