Sohail Khan MBK Official

Sohail Khan MBK Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohail Khan MBK Official, Construction Company, Peshawar.

19/09/2026
19/09/2026

ماشاءاللہ، ایم کے بی آفس میں ہمارے معزز مہمان فصل صاحب، بٹگرام سے تشریف لائے اور ایم کے بی ٹائل بانڈ کا عملی تجربہ بھی کیا۔
انہوں نے خود ٹائل بانڈ کو آزمایا اور اس کی مضبوط گرفت اور معیار کو محسوس کیا۔ ان کا یہ اعتماد اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ فصل صاحب نے بٹگرام سے خصوصی طور پر تشریف لا کر ایم کے بی ٹائل بانڈ کے بارے میں اپنا تجربہ اور اعتماد ہمارے ساتھ شیئر کیا۔
ایم کے بی ٹائل بانڈ — مضبوط گرفت، بہترین معیار اور اعتماد کا نام! 💪
تمام ٹائل فکسرز، کنٹریکٹرز، انجینئرز اور تعمیراتی شعبے سے وابستہ دوستوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں۔
آئیے، معیاری تعمیرات کے پیغام کو ہر جگہ پہنچائیں۔ ❤️

09/09/2026

MKB Tile Bond
the name of trust

06/07/2026

:
"گرمی ہو یا نمی، مضبوط گرفت ہی اصل پہچان ہے۔
MBK Tile Bond — بہتر Water Retention، مضبوط Bonding اور دیرپا کارکردگی کے ساتھ۔
ایک بار استعمال کریں، فرق خود محسوس کریں
03150092649

27/06/2026

03150092649

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Khan MBK Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share