Ittehad Builders & Marketing

Ittehad Builders & Marketing Deals in sale and purchase, construction
of property in different housing societies in Peshawar , Nowshehra and Islamabad.

03/09/2026

زندگی بدلنے کے لیے ہمیشہ سب کچھ بدلنا ضروری نہیں ہے
کبھی ایک سچا فیصلہ پورا راستہ بدل دیتا ہے

یہ گھر فیصل مارگلہ سٹی میں واقع ہے، جو کہ فیصل ٹاؤن گروپ کا سکیم ہے۔ 5 مرلہ پر مشتمل یہ گھر اتحاد بلڈرز ٹیم نے 2024 میں ...
02/09/2026

یہ گھر فیصل مارگلہ سٹی میں واقع ہے، جو کہ فیصل ٹاؤن گروپ کا سکیم ہے۔ 5 مرلہ پر مشتمل یہ گھر اتحاد بلڈرز ٹیم نے 2024 میں اپنے معزز کلاینٹ کے لئے تعمیر کیا۔ اس وقت 2024 میں پلاٹ کی مارکیٹ ویلیو 65 لاکھ تھی جبکہ تعمیر کا کل خرچ 1 کروڑ کے لگ بھگ آیا تھا۔

اور اس گھر کو اتحاد بلڈرز & مارکیٹنگ ٹیم نے 6 مہینوں کے ٹایم فریم میں مکمل فنش کر دیا تھا اور رب العالمین کے فضل و کرم سے 2 کروڑ کے آس پاس اس کو اپنے معزز کلاینٹ کے لئے سیل بھی کردیا تھا۔

اب اس وقت 2026 میں اس گھر کی سیلنگ ویلیو تقریباً 3 کروڑ بنتی ہے۔ اس گھر کے آس پاس جتنے بھی خالی پلاٹس تھے، تقریباً سب پر گھر تعمیر ہو چکے ہیں۔ اور موجودہ وقت میں 5 مرلہ پلاٹ کی مارکیٹ ویلیو 1 کروڑ روپے ہے۔

اگر ہم جا‌یزہ لیں 2 سال میں تو 1 کروڑ 65 لاکھ کی سرمایہ کاری، 3 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ یعنی 2 سال میں 1 کروڑ 35 لاکھ کا Jump 🦘 ۔ جو کہ کافی حیران کن ہے۔

معزز قارئین کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس اسلام آباد میں خصوصاً فیصل ٹاؤن یا بی 17 ملٹی گارڈنز میں ہے تو اس پر جلد از جلد گھر بنانے کا پلان بناییں اور اللہ پر بھروسہ رکھ کر تعمیر شروع کریں۔

پلاٹ کی قیمت 10، 20 لاکھ اوپر جاتی ہے جبکہ تعمیر سے ذیادہ پرافٹ ہوتا ہے جبکہ 1 لاکھ سے اوپر کرایہ بھی ملتا ہے۔

اگر پلاٹ لینے اور گھر تعمیر کرنے اور اس کو اچھی قیمت پر فروخت کرنے کے خواہاں ہیں تو اتحاد بلڈرز & مارکیٹنگ ٹیم سے رابطہ کریں۔ ہماری تجربہ کار ٹیم آپ کو پلاٹ سیل/پرچیز، کنسٹرکشن اور پھر اس کو بہتین قیمت پر فروخت کرنے میں آپ کی بھرپور مدد کرنے کی کوشش کرے گی۔

تو ابھی رہنمائی کے لئے اتحاد ٹیم سے رابطہ کریں۔

Engr. Shahab uddin
03329222389
Ittehad Builders & Marketing

02/09/2026

اسلام آباد فیصل ٹاؤن اور ملٹی گارڈنز بی 17 میں اپنا بہترین گھر بنانے کے لئے ابھی رابطہ کریں

31/08/2026
Ghar ya Investment k liye behtreen option  .. jis mai apka sarmaya zaya nahi huta blky aesa   bnta hai ju k mustaqbil ma...
31/08/2026

Ghar ya Investment k liye behtreen option .. jis mai apka sarmaya zaya nahi huta blky aesa bnta hai ju k mustaqbil mai apky aata hai

28/08/2026

How to strengthen plaster during Construction for durability

جن کا بھروسہ اللہ ہو، ان کی منزل کامیابی ہے 🌹❤
27/08/2026

جن کا بھروسہ اللہ ہو، ان کی منزل کامیابی ہے 🌹❤

26/08/2026

Next Level B17 Islamabad💥🔥💯
Shahab Ud Din


26/08/2026

اسلام آباد فیصل ٹاؤن اور ملٹی گارڈنز بی 17 میں اپنا بہترین گھر بنانے کیلئے آج ہی ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔

S.A.W 🌹💚
26/08/2026

S.A.W 🌹💚

Address

Villa# 253 C1 Block Main Double Road B17 Multigardens Islamabad
Peshawar
25000

Telephone

+923339041542

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittehad Builders & Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ittehad Builders & Marketing:

Shortcuts

Share