Awan Evergreen Nursery Farm Pattoki

Awan Evergreen Nursery Farm Pattoki Awan Nursery Farm offers plants and trees with expert care. It’s known for quality and eco-friendly..

22/08/2026

🌱 امرود کے پودے دستیاب ہیں!🍈

اپنے باغ، گھر یا فارم کے لیے صحت مند اور معیاری امرود کے پودےابھی حاصل کریں۔ 🌿

📩 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

#امرود #امرودکےپودے

04/08/2026

جامن کے فل تیار پودے دستیاب ہیں اگر کسی کو چاہیے ہوں تو رابطہ کریں ڈلیوری آل پاکستان ہے
03254916237

22/06/2026

اعوان نرسری فارم – سبز زندگی کی مکمل پہچان!
دلکش پھول دار پودے، جو آپ کے لان اور باغیچے کو خوشبو اور رنگوں سے بھر دیں۔

اعلیٰ معیار کے پھل دار درخت، جو ذائقے اور صحت کا قدرتی خزانہ ہیں۔

سایہ دار پودے، جو آپ کو گرمیوں کی دھوپ میں راحت بھری ٹھنڈک فراہم کریں۔

ہر پودا ہمارے ماہر باغبانوں کی خاص نگہداشت اور تجربے کا
عکاس ہے۔
03254916237















30/05/2026

گمی بکائن کے تیار پودے مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
گرمی سے بچنے کے لیے بہترین پودا جلد گروتھ کرتا ہے
گمی بکائن (Melia azedarach) کے فوائد
گھنا سایہ فراہم کرتا ہے، جس سے گرمی کی شدت کم محسوس ہوتی ہے۔
تیزی سے بڑھنے والا درخت ہے، اس لیے کم وقت میں اچھا سایہ دے دیتا ہے۔
ماحول کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد کرتا ہے اور درجۂ حرارت کم کرنے میں معاون ہوتا ہے۔
ہوا کو صاف کرنے اور گرد و غبار کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
خوبصورت سبز پتوں اور پھولوں کی وجہ سے باغات اور گھروں کی خوبصورتی بڑھاتا ہے۔
ڈلیوری پورے پاکستان میں
03254916237

15/04/2026

امرود کے فروٹ لگے پودے دستیاب ہیں ابھی رابطہ کریں اور بہترین کوالٹی کے پودے حاصل کریں

اعوان نرسری فارم پتوکی
خوبصورت پودے، خوبصورت ماحول — ہمارا پیج ضرور فالو کریں۔

پودے لگائیں، زندگی مہکائیں۔
اعوان نرسری فارم پتوکی کا پیج ابھی فالو کریں۔

ہر گھر میں ہریالی، ہر دل میں خوشحالی۔
اعوان نرسری فارم پتوکی آپ کی خدمت میں۔

سایہ دار، پھولدار اور پھلدار پودے
سب ایک ہی جگہ — اعوان نرسری فارم پتوکی۔

اگر آپ کو پودوں سے محبت ہے
تو اعوان نرسری فارم پتوکی کا پیج فالو کرنا نہ بھولیں
03254916237

Address

Pattoki
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Evergreen Nursery Farm Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share