Dr. Plants

Dr. Plants ہمارے ہاں پھولدار پھلدار گھریلو دفتر ہاؤسنگ سکیمز سکولز کالجز اور کاروباری مراکز کے لیے بہترین پودے دستیاب ہیں

اسآگاہی  پہ خود بھی غور کریں اور لوگوں تک شئیر ضرور کریں نیپال میں تباہی ہمارے شمالی علاقوں کے لئیے سبق بڑی وارننگ ہے جہ...
28/08/2026

اسآگاہی پہ خود بھی غور کریں اور لوگوں تک شئیر ضرور کریں نیپال میں تباہی ہمارے شمالی علاقوں کے لئیے سبق بڑی وارننگ ہے جہاں پہ دریا کے کناروں پہ عمارتوں کے پہاڑ اور درخت جنگلات کی بے دردی سے کٹائی کیا ہماری وفاقی اور صوبائی گورنمنٹ نے اسکے کوئی اقدامات کیے ہیں ہمارے 7500 گلیشرز میں سے 45 فیصد گلیشرز اگلے 5 سال میں پگل جائیں گے اور جس طرح کی موسمیاتی تبدیلی وار کر رہی ہے اس طرح کے حالات کا خطرہ ہر وقت موجود ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ہم کتنے تیار ہیں ؟ Dr. Plants Govt of Punjab Government of Pakistan

28/08/2026

ماشاءاللہ تعالی دنیا کے سب سے خوبصورت انڈور پودے جو دنیا بھر کی خواتین کے فیورٹ پودے ہیں

28/08/2026

دنیا کے مشہور انڈور امپورٹڈ لیڈیز فیورٹ پودے

28/08/2026

ہاتھی کان پودا انڈور اکسیجن پیدا کرنیوالا لش گرین پودا ہے

27/08/2026

پیور زرد پیلے رنگت کے زبردست پھول اور کمال سایہ دینے والا کاشیا گلاکا کے فل تیار درخت

27/08/2026

فروٹ کی تمام ورائٹیز کے ہر سائز پودے دستیاب پوری گاڑی چکوال ڈلیوری

26/08/2026

Bougainvillea is the most beautiful Plant always creates something extraordinary

24/08/2026

ویسٹیریا وائٹ بے تحاشا پھول دینے والی دنیا کی سب مشہور فیورٹ بیل ہے

24/08/2026

ہر گارڈن کی پہلی ترجیح کاشیا نڈوسہ کے چار فٹ سے لیکر 10 فٹ کے پودے دستیاب ہیں

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Plants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Plants:

Shortcuts

Share