Aaj Pakistan Ki Awaz

Aaj Pakistan Ki Awaz Painter Arshraf Ali Zaheer

31/08/2026
باپ وہ سایہ ہے، جو خود دھوپ میں کھڑا رہ کر اپنی اولاد کو سکون دیتا ہے۔ ❤️باپ کی قدر اُس وقت نہ کریں جب وہ صرف یادوں میں ...
31/08/2026

باپ وہ سایہ ہے، جو خود دھوپ میں کھڑا رہ کر اپنی اولاد کو سکون دیتا ہے۔ ❤️

باپ کی قدر اُس وقت نہ کریں جب وہ صرف یادوں میں رہ جائے، بلکہ آج ہی ان کے ہاتھ چومیں، خدمت کریں اور دل سے دعا لیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام والدین کو صحت، سلامتی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

Da gaam khabr
30/08/2026

Da gaam khabr

الحمدللہ اج بھروز گروپ اف ٹریولز کے بونیر برانچ شاندار افتتاحسرپرست بھروز گروپ طیب زمان خان ایڈوکیٹ ایم ڈی بھروز گروپ ڈا...
28/08/2026

الحمدللہ
اج بھروز گروپ اف ٹریولز کے بونیر برانچ شاندار افتتاح
سرپرست بھروز گروپ طیب زمان خان ایڈوکیٹ
ایم ڈی بھروز گروپ ڈاکٹر مصبا ح اللہ جان یوسفزئی
سرپرست بونیر برانچ ایاز خان ایڈوکیٹ
ٹکٹنگ افیسر سنان خان 2026

عبداللہ سوپر سٹور مردان صوابی روڈ شیوہ اڈہ
28/08/2026

عبداللہ سوپر سٹور مردان صوابی روڈ شیوہ اڈہ

نیپال میں  بدھ کے روز آنے والے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے اب تک 289 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ بدھ کو آنے والے سیلاب کے بعد ...
28/08/2026

نیپال میں بدھ کے روز آنے والے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے اب تک 289 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ بدھ کو آنے والے سیلاب کے بعد ملک کے کئی حصوں میں صورتِ حال بدستور تشویشناک ہے جبکہ سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔2026

((9 سالہ بچہ ٹریکٹر کے کٹر سے گر کر جان بحق))صوابی: کوٹھا گاؤں میں افسوسناک حادثہ، 9 سالہ بچہ جاں بحقٹوپی کے علاقے کوٹھا...
27/08/2026

((9 سالہ بچہ ٹریکٹر کے کٹر سے گر کر جان بحق))
صوابی: کوٹھا گاؤں میں افسوسناک حادثہ، 9 سالہ بچہ جاں بحق

ٹوپی کے علاقے کوٹھا گاؤں میں ٹریکٹر کے کٹر سے گر کر 9 سالہ بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق بچے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

ریسکیو 1122 صوابی

اج  پونٹیاں جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے ایس کے فیوچر سٹارز نے شاندار کارکردگی دکھا کر فائنل ڈے کے لیے کوالیفائی کر دیا ا...
27/08/2026

اج پونٹیاں جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے ایس کے فیوچر سٹارز نے شاندار کارکردگی دکھا کر فائنل ڈے کے لیے کوالیفائی کر دیا اویس اس کے ساتھ تمام کھلاڑیوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا
Well played boys 👍

Address

Karnal Sher Kali, Yaqoob Abad
Panjpir
23420

Telephone

+923428084008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj Pakistan Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share