Khizar wali Chishti

Khizar wali Chishti My mission is to plant 10 million trees in Pakistan.I have planted 300000 trees/plants from 2014 till now.
(320)

Founder of national tree festival
subscribe my YouTube channel
https://www.youtube.com/

26/08/2026

عالم اسلام کو جشن ولادت مبارک

26/08/2026

دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ہیں ۔۔
چائنہ میں مرد کام پر جاتے ہیں اور انکی عورتیں اپنی چھتوں پر سبزیاں اگاتی ہیں
ہمارے ہاں ہر صبح عورت اپنے کھلے ویڑے میں جھاڑو دیتی ہے اور یہ سوچ سوچ کر خوش ہوتی ہے "کیڈا کھلا ویڑا ہے ساڈا "
ہم بحثیت قوم سست انسان ہیں ۔۔ہم ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہیں اور ہر کام میں گورنمنٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں ۔۔ہم چاہتے ہیں ہمارے حالات حکومت ٹھیک کرے ۔۔ایسا نہیں ہوتا ۔۔اور پاکستان میں تو بالکل بھی نہیں ہوتا ۔۔۔

🌱 لگتا ہے ہماری یوٹیوب پر آسیب کا سایہ ہے! 😅نہ کوئی ویڈیو دیکھتا ہے، نہ شیئر کرتا ہے!ہم درخت لگانے، مفت نرسری، کچن گارڈن...
25/08/2026

🌱 لگتا ہے ہماری یوٹیوب پر آسیب کا سایہ ہے! 😅
نہ کوئی ویڈیو دیکھتا ہے، نہ شیئر کرتا ہے!

ہم درخت لگانے، مفت نرسری، کچن گارڈننگ اور پاکستان کو سرسبز بنانے کے مشن پر مسلسل کام کر رہے ہیں۔ 🌳🇵🇰

اگر آپ واقعی ہمارے مشن کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو صرف ایک کام کریں:
▶️ ہماری یوٹیوب ویڈیوز دیکھیں
👍 لائک کریں
💬 کمنٹ کریں
📤 اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں

آپ کا ایک ویو اور ایک شیئر ہمارے حوصلے کو کئی گنا بڑھا سکتا ہے۔ ❤️🌱

Khizar Wali Chishti YouTube Channel

آئیں، درختوں کی یہ آواز پاکستان کے ہر گھر تک پہنچائیں۔ 🇵🇰🌳

🌱 کچھ یونیورسٹیوں کو شجرکاری کے لیے پودوں کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اپنے والدین یا کسی عزیز کے نام سے پودا لگوانا چاہتے ہیں تو...
24/08/2026

🌱 کچھ یونیورسٹیوں کو شجرکاری کے لیے پودوں کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اپنے والدین یا کسی عزیز کے نام سے پودا لگوانا چاہتے ہیں تو تعاون کریں۔

Easypaisa / JazzCash: 0346-8822660

🌳 آپ کا ایک پودا، آپ کے پیاروں کے نام!

مقامی کسانوں کے لیے کیکر کے پودے 🌱الحمدللہ! مقامی کسانوں میں 500 کیکر کے پودے مفت تقسیم کیے گئے، تاکہ شجرکاری کو فروغ دی...
24/08/2026

مقامی کسانوں کے لیے کیکر کے پودے 🌱

الحمدللہ! مقامی کسانوں میں 500 کیکر کے پودے مفت تقسیم کیے گئے، تاکہ شجرکاری کو فروغ دیا جا سکے اور ہمارے ماحول کو مزید سرسبز و شاداب بنایا جا سکے۔ 🌳💚

اپنی اڑان ، اپنی پہچان اور اپنا مقام ہمیشہ منفرد رکھیں انشاءاللہ وطن عزیز پاکستان کو سرسبز و شاداب بنا کے ہی دم لیں گے ش...
24/08/2026

اپنی اڑان ، اپنی پہچان اور اپنا مقام ہمیشہ منفرد رکھیں
انشاءاللہ وطن عزیز پاکستان کو سرسبز و شاداب بنا کے ہی دم لیں گے

شجر دوست خضر ولی چشتی

صبح سویرے کمالیہ یونیورسٹی پہنچا، جہاں پورا دن شجرکاری اور مختلف سرگرمیوں میں طلبہ کے ساتھ بھرپور حصہ لینے کا موقع ملا۔ ...
23/08/2026

صبح سویرے کمالیہ یونیورسٹی پہنچا، جہاں پورا دن شجرکاری اور مختلف سرگرمیوں میں طلبہ کے ساتھ بھرپور حصہ لینے کا موقع ملا۔ مصروف دن اور صبح کی جلدی کے باعث ناشتہ کرنے کا موقع نہ مل سکا۔ 🌱

شام تقریباً چار بجے ریاض بھائی کو کال کی اور ان کے پاس پہنچا۔ ریاض صاحب نے جس محبت، خلوص اور اپنائیت سے استقبال کیا، وہ دل کو چھو گیا۔ ایسا لذیذ کھانا کھلایا کہ صبح کا رہ جانے والا ناشتہ بھی یاد نہ رہا۔ ❤️

سب سے خوبصورت بات یہ رہی کہ کھانے کے ساتھ ساتھ انجیر کا پودا بھی لگایا۔ 🌿

ریاض بھائی کی مہمان نوازی، شجرکاری سے محبت اور خلوص کو دل سے سراہتا ہوں۔ ایسے لوگ سفر کی تھکن کو خوشگوار یاد میں بدل دیتے ہیں۔

کھانا بھی محبت سے، پودا بھی محبت سے—یہی تو اصل شجر دوست لوگ ہیں۔ 🌱❤️

کسان چوہے مار زہر کے بجائے الوؤں کے لیے ڈبے (باکس) لگا رہے ہیں۔​دیگر لوگ ایک خاص وجہ سے "گنی فاؤل" (ایک قسم کا پرندہ) پا...
23/08/2026

کسان چوہے مار زہر کے بجائے الوؤں کے لیے ڈبے (باکس) لگا رہے ہیں۔
​دیگر لوگ ایک خاص وجہ سے "گنی فاؤل" (ایک قسم کا پرندہ) پالتے ہیں، اور اس کا انڈوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
​یہ زہریلے سپرے کے بجائے زندہ کیڑوں کو کنٹرول (پیسٹ کنٹرول) کرنے کا بڑھتا ہوا رجحان ہے:
​کھلیان کے الوؤں (Barn Owl) کا ایک خاندان—جس میں دو بڑے اور تین یا چار بچے شامل ہوتے ہیں—ایک سال میں 3,000 سے 4,000 کترنے والے جانور (چوہے وغیرہ) کھا جاتا ہے۔
​2015 سے، Cal Poly Humboldt کے محققین نے کیلیفورنیا کے انگور کے باغات میں 500 سے زیادہ گھونسلے کے ڈبوں کا جائزہ لیا ہے۔
​جن انگور کی بیلوں کے قریب ڈبہ موجود تھا، وہاں کترنے والے جانور 38% سے 52% کم دیکھے گئے، اور الوؤں کو شکار بھی کم ہی کرنا پڑا۔ محض ان کی موجودگی نے ہی چوہوں کو فصل سے دور بھگا دیا۔
​گنی فاؤل زمین پر کام کرتے ہ

23/08/2026

🏏 چشتی سپورٹ سٹیڈیم

مہلو کلب 🆚 لونا کلب

8 ستمبر 2026
📍 چک فیروز پور، چشتیاں، پاکپتن

23/08/2026

🌳 اپنے اپنے مرحومین کے نام ایک درخت ضرور لگائیں۔

یہ درخت نہ صرف ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنائے گا بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے اس کا ثواب آپ کے مرحومین کو روزِ حشر تک پہنچتا رہے گا۔

آئیے! اپنے پیاروں کی یاد کو صدقۂ جاریہ بنائیں۔ 🌱🤲

ایک درخت، اپنے مرحوم کے نام۔ ❤️

Address

Ferozpur Chishtian Pakpattan
Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khizar wali Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khizar wali Chishti:

Shortcuts

Share

Category