Suthra Punjab Agency Tehsil Okara

Suthra Punjab Agency Tehsil Okara Waste Management Services Okara
SARCO Sheikh Abdur Razzaq & Co. Pvt Ltd

اوکاڑہ: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے شہر بھر کی سڑکوں ...
22/08/2026

اوکاڑہ: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے شہر بھر کی سڑکوں پر مکینیکل سویپر کے ذریعے صفائی کا عمل جاری ہے مشینری کے ذریعے سڑکوں سے مٹی، گردوغبار اور کوڑا کرکٹ صاف کیا جا رہا ہے، تاکہ شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنایا جا سکے
Suthra Punjab

اوکاڑہ: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے تحصیل بھر میں ڈور...
22/08/2026

اوکاڑہ: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے تحصیل بھر میں ڈور ٹو ڈور ویسٹ کلیکشن کا عمل جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف علاقوں سے گھر گھر جا کر کوڑا کرکٹ جمع کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے
Suthra Punjab

22/08/2026

یاد رکھیں کہ اگر اپ اپنے گردونواح کو صاف نہیں رکھیں گے اور گلی محلوں میں کچرا پھینکیں گے تو اب سے آپ کو جرمانہ بھی بھرنا پڑے گا۔۔ ستھرا پنجاب کی ٹیمیں اب سے شہریوں کو جرمانے بھی کریں گی۔۔ لہذا درخواست ہے کہ اپ اپنے ارد گرد ماحول کو صاف رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
#ستھراپنجاب

22/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل اوکاڑہ کی ٹیم شہری صفائی کو یقینی بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سرانجام دے رہی ہے۔
Suthra Punjab
Deputy Commissioner Okara
Maryam Nawaz Sharif
Local Government & Community Development Department, Punjab

21/08/2026

میڈیا کوریج
سارکو ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل اوکاڑہ
Suthra Punjab

21/08/2026

میڈیا کوریج
سارکو ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل اوکاڑہ
Suthra Punjab
Deputy Commissioner OkaraLocal Government & Community Development Department, Punjab

پرنٹ میڈیا کوریجسارکو ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل اوکاڑہSuthra Punjab
21/08/2026

پرنٹ میڈیا کوریج
سارکو ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل اوکاڑہ
Suthra Punjab

Address

Sukh Chain Town
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Agency Tehsil Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category