Nizami Wood Works Okara

Nizami Wood Works Okara آصف علی نظامی 03007620968
طارق محمود نظامی03076129109

اوکاڑہ کبھی ایک صنعتی شہر کی حیثیت رکھتا تھا جہاں پنجاب کی معروف کاٹن فیکٹریاں قائم تھیں۔ آج جہاں اظہر ریزیڈینس عمران اک...
29/06/2026

اوکاڑہ کبھی ایک صنعتی شہر کی حیثیت رکھتا تھا جہاں پنجاب کی معروف کاٹن فیکٹریاں قائم تھیں۔ آج جہاں اظہر ریزیڈینس عمران اکرم ولاز، مہر کالونی، گارڈن ٹاؤن اور ڈولفن مال موجود ہیں، وہاں کبھی مظہر کاٹن فیکٹری، میاں کاٹن فیکٹری، مہر کاٹن فیکٹری اور برلا کاٹن فیکٹری جیسی بڑی صنعتیں چلتی تھیں۔

ان فیکٹریوں سے ہزاروں خاندانوں کا روزگار وابستہ تھا۔ صرف برلا کاٹن فیکٹری ہی پانچ ہزار سے زائد ملازمین کے گھروں کا سہارا تھی۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ صنعتی زمینوں کو رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں میں تبدیل کرنے کا رجحان بڑھتا گیا، جس کے نتیجے میں شہر کی صنعتی شناخت کمزور پڑتی گئی۔

کسی بھی شہر کی ترقی صرف عمارتوں اور کالونیوں سے نہیں بلکہ صنعت، روزگار اور پیداواری سرگرمیوں سے ہوتی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اوکاڑہ کی صنعتی تاریخ سے سبق سیکھتے ہوئے مستقبل میں ایسی پالیسیاں اپنائی جائیں جو روزگار کے مواقع پیدا کریں اور صنعت کو فروغ دیں۔

اوکاڑہ کے لوگ روزگار کیلیئے باہر کی طرف نہ جائے بلکہ پورے
پنجاب کی نظر روزگار کیلیئے اس شہر کی طرف ہو۔

مزید حکومت پاکستان کو اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے صنعتی شعبے میں دوبارہ جان ڈالنی چاہیے۔
🖊تحریر YDA OKARA
پوسٹ اچھے لگے تو کمنٹ کیجئے گا اور ساتھ میں اپنی وال پہ بھی شیئر کیجئے گا تاکہ مزید لوگو سے ہوتی ہوئی اعلیٰ احکام تک بھی پہنچ سکے

29/06/2026

Address

39/3. R
Okara

Telephone

+923076129109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizami Wood Works Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nizami Wood Works Okara:

Shortcuts

Share

Category