27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔
یہ بابرکت عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خوشیاں، سلامتی اور کامیابیاں لے کر آئے۔ 🌙🐐
Global Network Okara
کی جانب سے دلی عید مبارک