سونو شٹرنگ والا

سونو شٹرنگ والا Civil construction shuttring work contractor

15/07/2026

شٹرنگ ورک

15/07/2026

سب برباد

خوشامدی اس پر بات نہیں کریں گے ان کوبس خوشامد کرنے کا موقع چاہیے
14/07/2026

خوشامدی اس پر بات نہیں کریں گے ان کوبس خوشامد کرنے کا موقع چاہیے

14/07/2026

عوامی توجہ کے لیے اہم گزارش

ایل پی جی (LPG) کا سرکاری ریٹ 241 روپے فی کلو ہے، جبکہ ڈی سی مظفرگڑھ کی جانب سے 310 روپے فی کلو ریٹ مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے باوجود بستی ٹبہ کریم آباد میں بعض دکاندار کھلے عام 430 روپے فی کلو کے حساب سے ایل پی جی فروخت کر رہے ہیں، جو عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔

ضلعی انتظامیہ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے ایسے منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے اور سرکاری نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔

#مظفرگڑھ #مہنگائی

19/06/2026

شٹرنگ کی چھٹی آج

مبارک ہو بھائی کو
19/06/2026

مبارک ہو بھائی کو

مظفرگڑھ میں اس وقت گہرے بادلوں اور گرج چمک کا راج ہے
19/06/2026

مظفرگڑھ میں اس وقت گہرے بادلوں اور گرج چمک کا راج ہے

19/06/2026

Address

Muzaffar Garh Punjab
Muzaffargarh
42300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سونو شٹرنگ والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share