28/07/2026
پاکستان کے زیرِ انتطام کشمیر کی کالعدم قرار دی گئی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ راولا کوٹ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے اُن کے پانچ کارکن ہلاک ہو گئے ہیں۔ تاہم پولیس نے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی۔
مکمل تفصیل: https://bbc.in/4xqfyAr