Suthra Punjab Authority Chowk Sarwar Shaheed

  • Home
  • Suthra Punjab Authority Chowk Sarwar Shaheed

Suthra Punjab Authority Chowk Sarwar Shaheed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suthra Punjab Authority Chowk Sarwar Shaheed, Gutter Cleaning Service, ., .

05/06/2026

05/06/2026

آج عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید جناب اقبال لانگ صاحب، تحصیل منیجر ستھرا پنجاب ایجنسی معین رسول صاحب اور ستھرا پنجاب ایجنسی کے ورکرز نے ماحولیاتی آگاہی واک میں شرکت کی۔
مقصد: صاف ستھرا ماحول، شاداب پاکستان 💚🇵🇰
ِ_ماحولیات

02/06/2026

پنجاب میں صفائی کے مثالی اقدامات۔۔ منظم صفائی آپریشنز عید الااضحی کے تینوں ایام جاری رہے ۔۔
شکریہ مریم نواز
#ستھراپنجاب

01/06/2026

CM Maryam's Cleanliness Drive removed a record-breaking 376,544 tons of waste this Eid-ul-Adha.
#ستھراپنجاب

01/06/2026

ستھرا پنجاب کے ورکرز نے عید کے ایام میں پنجاب بھر کو صاف رکھا ۔۔ شہریوں نے بھی بھرپور تعاون کیا۔۔ ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ سارا سال ہی شہری ایسے ہی ذمہ داری نبھائیں اور کوڑا ہمیشہ ڈسٹ بن میں ڈالیں ۔
#ستھراپنجاب

29/05/2026

*چوک سرور شہید تحصیل انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحی کے دوران جاری رہنے والی مثالی صفائی آپریشن کی کامیاب تکمیل پر ریلی کا انعقاد* *کیا گیا،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی مزید دیکھیے رپورٹ*
*فخرمشتاق گورائیہ نمائندہ اے بی این نیوز چوک سرور شہید و جنرل سیکرٹری سرور شہید تحصیل پریس کلب ر*

28/05/2026

دعوے نہیں، صرف کام اور کام وہ جس کی دنیا تعریف کرے۔
ڈیرہ غازی خان کے اوورسیز شہری بھی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف اور سُتھرا پنجاب کے معترف ہیں۔

28/05/2026

عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سُتھرا پنجاب ایجنسی چوک سرور شہید کے محنتی ورکرز میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے یہ اقدام عید کے موقع پر فرنٹ لائن ورکرز کی خدمات کو سراہنے کے لیے کیا گیا۔

27/05/2026

عید الاضحیٰ کے پہلے دن تحصیل چوک سرور شہید میں اسسٹنٹ کمشنر اقبال لانگ، تحصیل مینیجر ایس پی اے چوک سرور شہید معین رسول اور تحصیل مینیجر ڈائیو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی الطاف سیال کی زیر نگرانی سڑکوں کی عرق گلاب سے دھلائی کی گئی۔ اس اقدام کا مقصد عید کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے۔

27/05/2026

Address

.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Authority Chowk Sarwar Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Contractor?

Share