14/08/2026
🌙 ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کے گھروں میں خوشیاں، رحمتیں، برکتیں اور سکون عطا فرمائے۔
اللہ پاک ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
💙 Manzil Real Estate - Multan
📞 Adnan Moosa : 0318-6209236
📍 Office: Officers Town, Near BZU Agriculture Gate, Multan