Mingora/مینگورہ

Mingora/مینگورہ Here u watch islamic videos and breaking new over all the world related to islam or any other

*پیغامِ امن**بات امن کی ہے*اب ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے حصے سے اس علاقےسوات  کے امن کے لیے کوش کرے 🥰چاہے وہ تبل...
29/08/2026

*پیغامِ امن*
*بات امن کی ہے*
اب ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے حصے سے اس علاقےسوات کے امن کے لیے کوش کرے 🥰
چاہے وہ تبلیغی ہو، چاہے کسی سیاسی پارٹی سے ہو، چاہے دکاندار ہو، عالم ہو یا غیر عالم ہو، سب کو اپنی طرف سے امن کے لیے محنت کرنی ہے۔🤲

اور رہی بات *تبلیغی جماعت* کی، تو یہ دنیا کی وہ واحد جماعت ہے جو امن کا پیغام دیتی ہے۔ یہ اللہ کا پیغام لے کر ساری دنیا میں جاتے ہیں۔ یہ ایسے لوگ ہیں جنہیں ہر ملک ویلکم کرتا ہے، ہر جگہ ان کی عزت اور خدمت کی جاتی ہے۔

میری نظر میں تبلیغیوں کو فتنوں اور غلط باتوں میں گھسیٹنا سراسر زیادتی ہے۔ کیونکہ وہ خود امن پسند لوگ ہیں۔ ان کے اکابرین نے ہمیشہ پاکستان اور پوری دنیا کے لیے امن کا پیغام دیا ہے۔

*آئیں! ہم سب مل کر سوات اور اپنے علاقے کے امن کے لیے کام کریں۔*

---

اللہ ہمارے سوات کو پھر سے امن، محبت اور برکت والا بنا دے۔ آمین 🤲
#تحریرـــــثناءـــــــاللہـــخان

29/08/2026

باباجی کہتے ہیں کہ
پٹرول عرب کی مقدس زمین سے نکلتا ہے جتنا مہنگا خریدو گے اتنا زیادہ ثواب ملے گا
🤷

29/08/2026

چپریال :
اف سوس ناک خبر
👇

29/08/2026

کل سے5 ستمبرتک بارشوں کے پیش نظر ریسکیو 1122سوات ہائی الرٹ تمام اسٹیشنز پر ٹیمیں اور ضروری سامان تیارعوام سے غیر ضروری سفر سے گریز اور دریاؤں ندی نالوں سے دور رہنے کی اپیل🤌

❤️❤️The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
29/08/2026

❤️❤️

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.



29/08/2026

اسلامی تاریخ کا تلخ ترین الوداع 🤝
اے معاذ ہو سکتا ہے کہ اگلے سال جب تم یمن سے لوٹو تو مجھے مل نہ سکو اور شاید تم میری مسجد اور میری قبر کے پاس سے گزرو

29/08/2026

2013 میں 6 روپے یونٹ پر لوڈشڈنگ ہوتی تھی اور اب الحمدللہ 2026 ہے 70 روپے یونٹ کے ساتھ بھی وہی لوڈشڈنگ ہورہی ہے
اب ہم آگے جا رہے ہیں یا پیچھے 🫵

29/08/2026

مینگورہ:
بدترین لوڈ شیڈنگ نے غریبوں سے رات کی نیند بھی چھین لی

29/08/2026

آج سے 5 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں 🌧️ کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات:

🐇🐀🐁🐇🐀🐁🐇🐀🐁🐇🐀🐇🐀🐇🐀🐁
29/08/2026

🐇🐀🐁🐇🐀🐁🐇🐀🐁🐇🐀🐇🐀🐇🐀🐁

Address

New Road
Mingora
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mingora/مینگورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share